لاہور: یکم اکتوبر 2023
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس
سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی
مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال
اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی
مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین
نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف
21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف
نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف
نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف
اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف
نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف
نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف
ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں ت�� پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف
نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف
ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف
21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب
اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
نوازشریف کی محبت نوازشریف کا عشق!!
انشاءاللہ 21 اکتوبر کو قائد عوام میاں نوازشریف کا تاریخی استقبال ہوگا
یوتھ والینٹیئرز کی میٹنگ کا احوال
21 اکتوبر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے حوالے سے لائیرز فارم گلگت بلتستان کا وکلاء کنونشن کا انعقاد ، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمان کی شرکت
#خوشحالی_کی_واپسی
21 اکتوبر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے حوالے سے لائیرز فارم گلگت بلتستان کا وکلاء کنونشن کا انعقاد ، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمان کی شرکت
#خوشحالی_کی_واپسی
#خوشحالی_کی_واپسی
نوازشریف نے پہلے بھی پاکستان کو مشکلات سے مسائل نکال کر ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن کیا تھا انشاءاللہ اب بھی نوازشریف ہی پاکستان کو خوشحالی کے ٹریک پر لائے گا 21 اکتوبر پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے اک نئے سفر کا آغاز ہوگا پاکستان روشن ہوگا انشاءاللہ
#نواز_تیرے_جانثار
شاہدرہ میں مسلم لیگ ن کے شیروں کا جلسہ مریم نواز کی آمد انشاءاللہ 21 اکتوبر کو پاکستان میں نوازشریف کے استقبال کی اک نئی تاریخ رقم ہوگی پورا پاکستان اپنے محبوب قائد کے استقبال اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے مینار پاکستان پہنچے گا