ان کے چہروں کا خوف بتا رہا ھے کہ یہ کالعدم تحریک طالبان کے زریعے خود ساختہ کوئی معصوم عوام کے خون سے ہولی کھیلنے جا رہی ھے
انتشار پارٹی ناکام مارچ کی خفت مٹانے کے لئے انتہائی گندا کھیل کھیلنے جا رہی آئندہ آنے والے چند گھنٹے بہت اہم ھے ۔
اس میسج کو زیادہ پھیلائیں۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو رحمتوں، برکتوں، اور خوشیوں سے بھر دے
فطرت کی سب سے بڑی دولت اطمینان ہے اور یہ اطمینان اس وقت پیدا ہوتا ہے جب انسان اللہ پر کامل یقین اور توکل رکھتا ہے اور اصل حقیقت بھی یہی ہے
کہ جو شخص اللہ کی عطا کی ہوئی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے
وہ سب سے زیادہ دولتمند ہوتا ہے
اللہ کریم ہمیں اپنا توکل اور اطمینان قلب کی دولت سے مالامال فرمائے اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرمائے،
اپنی کامیابی کا اندازہ اس سے نہ کریں کہ آپ کتنی خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں بلکہ کامیابی کا معیار یہ ہے کہ اللہ کی مخلوق آپ سے کتنی خوش ہے، عرشِ عظیم کا مالک، عزت و ذلت کا مالک بیماروں کو شفاء دینے والا مہربان اللہ رب العزت ہمیں روحانی اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ سلامت رکھے، اللہ پاک ہمیں دنیا و آخرت کی ہر خوشی نصیب فرمائے
اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، ہمارے دل کی ہر آرزو پوری کرے
اور اپنے نور سے منور فرمائے
اللہ رب العزت ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جن کے والدین وفات پا گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
کہتے ھیں جاہل دوست سے عقل مند دشمن بہتر (محاورہ ھے اردو کا )
جس کے وقاص اعوان جیسے جاہل دوست ھوں تو کسی اور کی کیا ضرورت ھے
جعلی ڈگری تو بنا دی 1965 کی
مگر ایک تو نام کے سپیلنگ غلط
Ahsn نہی Ahsan
بیچلر اف لا کی ڈگری صرف 1972 تاریخ پیدائش ھے اور 17 سال کی عمر میں ہی حاصل کر لی
خواجہ آصف سیالکوٹی فرماندے نے ۔
منیشات فروش وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آپھدری اگر تمھارے شناختی کارڈ میں میں باپ کا نام لکھ ھے تو آجاؤں ہم اٹک پل پے تمھاری ولدیت چیک کرنے تیار بیٹھے ھیں
@PTIKPOfficial
🚨 الرٹ
انتشار پارٹی ناکام مارچ کی خفت مٹانے کے لئے انتہائی گندا کھیل کھیلنے جا رہی۔ ان کے چہروں کا خوف بتا رہا ھے کہ یہ کالعدم تحریک طالبان کے زریعے خود ساختہ کوئی معصوم عوام کے خون سے ہولی کھیلنے جا رہی ھے۔ آئندہ آنے والے چند گھنٹے بہت اہم ھے ۔
اس میسج کو زیادہ پھیلائیں۔
🚨 الرٹ
انتشار پارٹی ناکام مارچ کی خفت مٹانے کے لئے انتہائی گندا کھیل کھیلنے جا رہی۔ ان کے چہروں کا خوف بتا رہا ھے کہ یہ کالعدم تحریک طالبان کے زریعے خود ساختہ کوئی معصوم عوام کے خون سے ہولی کھیلنے جا رہی ھے۔ آئندہ آنے والے چند گھنٹے بہت اہم ھے ۔
اس میسج کو زیادہ پھیلائیں۔
لو جی میری محنت سے ہم 1 کلو 600 گرام کے ھو ھی گئے پھر 250 گرام سے شروع ھونے والا سفر بالآخر 1 کلو 600 گرام تک لے ھی آیا خیریت سے
یار کم سے 2 کلو تے کروا دیو🤣🤣😅😅⬇️
@pro_pak_1947
لو جی میری محنت سے ہم 1 کلو 600 گرام کے ھو ھی گئے پھر 250 گرام سے شروع ھونے والا سفر بالآخر 1 کلو 600 گرام تک لے ھی آیا خیریت سے
یار کم سے 2 کلو تے کروا دیو🤣🤣😅😅⬇️
@pro_pak_1947
بانکے میاں اور دیگر دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس متاثرہ خاتون کو پیسے واپس ڈلوانے میں آپنا کردار ادا کیا ۔ میری متاثرہ خاتون سے کنفرم کیا ان کو ان کی رقم واپس مل گئی ھے اور وہ خاتون معافی بھی مانگ کر گئی ھے
بانکے میاں آپ کا زیادہ شکریہ کہ میری ریکوسٹ پے پوسٹ کی ⬇️⬇️⬇️