پڑھتا جا شرماتا جا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے کرپٹ ترین عمرانڈو جج محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر،ایڈوکیٹ راجہ مقصود حسین نے ریفرنس دائر کیا.محسن کیانی بطور انتظامی جج اختیارات کا غلط استعمال کر رہا،رشتہ داروں اور دوستوں کے من پسند مقدمات مقرر کرتا ہے.
��ج کی پاکستان اور بیرون ممالک بہت سی جائیدادیں ڈکلیئرڈ نہیں ہیں،15 غیر منقولہ جائیدادیں ہیں،ان میں 6 پلاٹس،9 گھر اور اپارٹمنٹ شامل ہے.اس کے علاوہ اسلام آباد کے سیکٹر F6 میں 2 ارب مالیت کی بے نامی جائیداد ہے.
شکایت میں جائیدادوں کی تفصیلات بھی لف کی گئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا ان کو فیصلے تک کام کرنے سے روکا جائے.
آپ اندازہ کریں ایک جج کی اربوں روپے کی خفیہ جائیدادیں ہیں ایسے حرام خوروں کا فوری احتساب کیا جائے.
مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر فیض تارڑ نے وسیع الحسن تارڑکیساتھ ملکر ملاقات کی&سپین سے چوہدری امانت حسین مہر کی تاجر ونگ کے کوآرڈینیٹر کی تعیناتی کو سراہا۔مسلم لیگ ن سپین کے صدر راجہ اسد حسین/ٹیم کیلئے نیک خو��ہشات کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی واپسی ملک کیلئے نیک شگون ہوگی۔
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔۔۔
#چور_مانگے_اے_کلاس
نوازشریف کو جیل میں اذیت دینے والا نوازشریف کی جیل میں سے اے سی اور ٹی وی نکالنے والا مسلم لیگی قیادت کو دھمکیاں دینے والا آج جیل میں A کلاس کی بھیک مانگ رہا ہے
توشہ چور کو اب سزا بھگتنا پڑ رہی ہے تو رو رہا ہے چینخیں مار رہا ہے
سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف کے کارکن ایسے بیٹھے ہیں جیسے سرحدوں پر فوجی
👇
میں سب کو سلام پیش کرتا ہوں❣️
احتشام سلیم رامے
مرکزی ڈپٹی ہیڈ میڈیا کوآرڈینیشن
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب
جمعرات 20 جولائ 2023 مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نوٹیفائڈ عہدیداران کی اپنے صدر شیخ سعید احمد صاحب کی قیادت اور معیت میں سعودی عرب کے ساحلی شھر جدہ کے علاقے الحمراء میں واقع شریف پیلس میں اپنے محبوب قائد ، قائد جمہوریت، معمار پاکستان اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات
آج کی تقریب کی خاص بات مسلم لیگ ن سعودی عرب کے تمام عہدیداران، تمام ریجنز ، تمام ونگز اور مکمل کابینہ کی ایک ساتھ اپنے صدر محترم شیخ سعید احمد کی معیت ، ساتھ اور رہنمائ میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات تھی جو اس سے پہلے کبھی اتنے احسن طریقے سے کسی بھی سابق صدر سے آرگنائزر نہیں ہوئ تھی ۔
اکثر عہدیداران اپنے اپنے تعلق اور لنک سے سینئر اور جونیئر کا احترام اور فرق ملحوظ خاطر رکھے بغیر چپکے چپکے اور اکیلے اکیلے اندھیری راتوں اور خاموش دنوں میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے تھے اور اپنے ساتھی دوستوں ، بھائیوں کو اس سے مستفید نہیں ہونے دیا کرتے تھے
آج کی اس عظیم الشان اور فقید المثال تقریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چئیرمین چوھدری اکرم گجر صاحب ، سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب مسعود پوری صاحب ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب چوھدری نور حسین ارائیں صاحب ، چوھدری احسان الہی ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب محمود الحق ڈوگر صاحب ، کوآرڈینیٹر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ریاض چوھدری سجاد علی صاحب ، صدر خیبر پختونخواہ ونگ / نائب صدر مسلم لیگ ن ریاض محترم فضل رحیم صافی صاحب ، صدر طائف ریجن محترم ظفر اقبال صاحب ، مرکزی پریس سیکرٹری جناب شیخ محمد اسلم راھی صاحب ، سینئر نائب صدر جدہ چوھدری عنصر گھمن صاحب ، چیئرمین جدہ میاں رضوان الحق صاحب ، صدر مسلم لیگ ن جدہ عمر پوری صاحب ، آغا خلیل صاحب ، تمام ریجنز کے صدور اور ان کے ساتھی ، دمام ریجن کے صدر حیات خان و جنرل سیکرٹری طالب کیانی ، حائل ریجن سے اظہر بھارا اور ان کی ٹیم ، ابھا ریجن سے صدر رانا شاھد ، نائب صدر ڈاکٹر شوکت رحمان صاحب ، میڈیا ھیڈ کوآرڈینیشن پالیسی جناب احسن مسعود صاحب ، ٹریڈر ونگ ک�� صدر ملک عابد اعوان صاحب ، سوشل میڈیا ھیڈ سعودی عرب میڈیم سائرہ شمس صاحبہ اور جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم مرزا ظہور بیگ صاحب ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کے صدر ملک جی ایم اعوان ، مرکزی سینئر نائب صدر ملک حسنین اعوان صاحب ، یوتھ ونگ الریاض کے صدر ملک عاصم اعوان صاحب ، مسلم لیگ ن سعودی عرب شعبہ خواتین کی صدر زاھدہ جہانزیب صاحبہ ، صدر شعبہ خواتین جدہ محترمہ خدیجہ ملک صاحبة ، ریاض ریجن کے جنرل سیکرٹری مرزا منیر بیگ صاحب شامل تھے ۔
صدر سعودی عرب شیخ سعید احمد نے قائد محترم جناب محترم میاں محمد نوازشریف صاحب کے حکم پر ون بائ ون اپنے تمام ساتھیوں کا ان کے نام اور عھدوں کے ساتھ تعارف بھی کروایا اور ہاتھ بھی کھڑے کروائے 😎
قائد محترم جناب محترم میاں محمد نواز شریف نے تمام مہمانوں کی تواضع کھجور ، قہوہ اور چائے سے کی ۔☕️🫖
محبوب قائد ، قائد جمہوریت ، معمار پاکستان اور سابق وزیراعظم پاکستان جناب محترم میاں محمد نوازشریف نے شیخ سعید احمد صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے مختصر وقت میں پورے سعودی عرب کے ریجنز میں تنظیم سازی کی اور چیپٹرز مکمل کیے اور اپنے قائد مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیرز کے صدر جناب اسحق ڈار صاحب اور چیف آرگنائزر بیرسٹر امجد ملک صاحب کے فیصلوں کو جلا بخشی ۔
قائد محترم جناب محترم میاں محمد نوازشریف صاحب نے صدر سعودی عرب شیخ سعید احمد کی درخواست پر حاضرین محفل سے مفصل اور طویل خطاب بھی فرمایا جس میں انہوں نے اپنے تمام ادوار کی حکومتوں کے کام اور کارناموں پر روشنی ڈالی اور فرمایا کہ ملک میں مسلم لیگ ن کی حکومتوں کے کیئے گئے کام اگر لسٹ سے نکال دیئے جائیں تو پیچھے کھنڈرات بچتے ہیں ۔ ہم نے آئ ایم ایف کو ��یر باد کہہ دیا تھا اور بجلی کے منصوبے لگا کر ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا تھا افسوس ھے کہ پچھلی حکومت کے دوران ملک میں دوبارہ آئ ایم ایف کے عذاب کو نازل کیا گیا اور بجلی کا کوئ منصوبہ نہیں لگایا گیا جس سے ملک کو 20 سال پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
قائد محترم جناب محترم میاں محمد نوازشریف صاحب نے کہا کہ صرف مسلم لیگ ن ہی وہ واحد جماعت ھے جو ملک میں ترقی کی ضامن ھے ۔
قائد محترم جناب محترم میاں محمد نوازشریف صاحب نے کہا کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری بیشک ہم پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑے گئے کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور ہمیں پاکستان سے پیار ھے اس لئیے ہم اپنے اس پیارے ملک کی تعمیر و ترقی سے ��یچھے نہیں ہٹیں گے.
سب مہربانوں کو بہت بہت مبارکباد ہو۔آج مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نمائیندہ وفد نے پارٹی صدر سعید شیخ کی قیادت، چیئرمین،سیکرٹری جنرل،سینئر،ونگ صدور اور سرپرستوں کی معیت میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف صاحب سے جدہ میں ملاقات کی۔قائد سے ملنا باعث اعزاز ہے۔اللہ پاک مذید ترقیاں دیں۔آمین
مار گلہ کی پہاڑیوں میں پاکستان کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ قائداعظم نے 1944 میں کر لیا تھا یہ وہ جگہ ہے جہاں پر کھڑے ہو کر بانئ پاکستان نے کشمیری لیڈر چودھری غلام عباس کو بتا یا کہ پاکستان کا کیپیٹل یہاں بنے گا