رمضان المبارک کے دوسرے روزہ کی سحری کے میزبان حاجی احتشام سلیم رامے ڈپٹی میڈیا ہیڈ پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کا شکریہ
#RamadanMubarak2026#رَمَضانُ_المُبارَک
#BanPTI#تحریک_انتشار_نامنظور
پی ٹی آئی پر پابندی کی وجوہات۔۔۔!!!
🔺 دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کی مخالفت
🔺شوکت خانم اسپتال میں دہشتگردوں کے علاج کا اعتراف
🔺ملک دشمن تحریک طالبان کی طرف سے مذاکرات کیلئے عمران خان کا نام
🔺پاکستان دشمنوں سے خفیہ بات چیت اور رابطے
🔺 دہشتگردوں کو ملک میں بسانے کی منصوبے اور دفتر کھولنے کی پیشکش
🔺ریاست پر خودکش حملوں کی ترغیب
🔺 سول نافرمانی تحریک کا اعلان
🔺پاکستان کو سری لنکا بنانے کی دھمکیاں
🔺سائفر کا ڈرامہ رچا کر ملکی خودمختاری کا تمسخر
🔺 پاکستان کے خلاف سازشیں اور پلاننگ
🔺سانحہ 9 مئی کے لئے پلاننگ اور ذہن سازی اور پھر ریاست کے خلاف مسلح بغاوت۔۔۔۔
کووینٹری انگلینڈ سےمسلم لیگی راہنما ملک فیصل اعوان نےدوستوں سمیت چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک سے انکے راچڈیل آفس میں اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
انکے ساتھ وفد میں کووینٹری کےممتاز بزنس مین
چوہدری محمد ریاض اور چینل ۹۲ برطانیہ کے بیوروچیف غلام حسین اعوان شامل تھے۔
انتہائی افسوسناک ۔۔۔ PTI ایک بار پھر کھل کر ریاستِ پاکستان کے مفاد کیخلاف سامنے آ گئی ۔۔۔
PTIنے IMF آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا؛ جو کہ موجودہ حالات میں پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے پروگرام کا جاری رہنا اشد ضروری ہے۔۔۔
PTI کے اس فیصلے کی ٹائمنگ بھی بہت اھم ہے جب ابھی حال ہی میں آرمی چیف امریکہ کا کامیاب ترین دورہ کر کے لوٹے ہیں اور IMF نے پاکستان کیلئے تعاون کے پروگرام کو آگے بھی بڑھانا ہے۔
اس سے پہلے بھی عمران خان کیطرف واضح احکامات اور اقدامات سامنے آئے تھے، جب IMF پروگرام کو سبوتاژ کرنے کے پلان تھے اور وزرائے خزانہ کی آڈیوز بھی لیک ہوئی تھیں ۔۔۔۔ افسوسناک ۔۔۔
https://t.co/3uOdYMCzt5
بیرسٹر امجد ملک نے پرنسپل صابریہ سراجیہ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ۲ فیصل آباد نواز گل سے ملاقات کی اور کہا کہ آج وہ جو کچھ بھی ہیں وہ اپنے والدین اور اساتذہ کی بدولت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے جنم بھومی میں انکا مادر علمی اسکا فخر اور اس سے وابسطہ جڑی یادیں انکا سرمایہ حیات ہیں 1/2
انٹرنیشنل افئیرز کے سینئر نائب صدر بیرسٹر امجد ملک کی قیادت میں مسلم لیگ ن سعودیہ کے سینئر نائب صدر محمود الحق ڈوگر اور دیگر اوورسیز رہنماؤں کے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کیساتھ ملاقات۔
قائد نوازشریف کی آمد کو پاکستان کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا ۔
#PMLN
دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑھےوالے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں۔ چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں۔خدا انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
جمعہ کو لندن میں پارٹی قائد نواز شریف ،صدر شہباز شریف سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈاربھی موجود تھے-موجودہ ملکی معاشی حالات پر تشویش کا اظہار کیا۔ملک کو اس نہج پر لانے والوں کی شناخت،محاسبے اور نظام میں اصلاحات اور جلد پاکستان آنے کا عندیہ دیا
سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف کے کارکن ایسے بیٹھے ہیں جیسے سرحدوں پر فوجی
👇
میں سب کو سلام پیش کرتا ہوں❣️
احتشام سلیم رامے
مرکزی ڈپٹی ہیڈ میڈیا کوآرڈینیشن
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب