امجد ملک: پاکستان کی خدمت کا ایک روشن باب
امجد ملک صاحب کی جدوجہد | مسلم لیگ (ن) کی عالمی تنظیم سازی کی کہانی موں بولتا ثبوت
پاکستان پہلے اپنی زات بعد میں @AmjadMalik786
کون ہیں امجد ملک؟ مسلم لیگ (ن) کے متحرک رہنما کی داستان
امجد ملک اور پاکستان کی خدمت کا سفر
@MaryamNSharif
مدینہ کے پہاڑ پر خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروق کی تحریر دریافت، سیدنا عمرؓ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
ماہرین کے مطابق یہ نقش ابتدائی اسلامی دور کے معروف حجازی رسم الخط میں لکھا گیا ہے
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا سالانہ بجٹ اربوں روپے تک پہنچ چکا ہے مگر اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود کراچی کچرے کے ڈھیروں میں گھرا ہوا ہے۔ سندھ حکومت اور متعلقہ ادارے عوام کو بتائیں کہ وسائل کہاں خرچ ہو رہے ہیں اور شہر کی حالت کیوں نہیں بدل رہی؟
وقت آ گیا ہے کہ کراچی کے عوام کو جواب دیا جائے۔
#Karachi #accountability #KarachiDemandsAnswers
#pppfailedkarachi #CleanKarachi
#FixKarachi #SindhGovernment