امریکی نائب صدر نے ساری دنیا کے میڈیا کے سامنے کہا
we love Pakistan
کتنی خوش قسمتی ہے کہ اقوام عالم پاکستان سے محبت کا اظہار کر رہی ہیں
لیکن کتنی بدقسمتی ہے کہ کشمیر میں ننگ ملت عوامی ایکشن کمیٹی جیسے نمک حرام اور بلوچستان میں بی ایل اے جیسے غیرملکی سرمائے سے چلنے والی دہشت گرد جماعتیں اس ملک سے نفرت کا سبق نوجوان نسل کو دے رہی ہیں
یاد رکھیں ۔ بیرونی سطح پر جو مقام عزت اور وقار پاکستان کو حاصل ہو چکا ہے وہ دشمنوں کو بہت کھلتا ہے یہ لازوال کامیابی انکو کبھی ہضم نہیں ہو گی ۔ وہ اپنی پراکسییز کے ذریعے ہمیں کمزور کرنے کی کوشش کریں گے
ہمیں دہشت گرد جماعتوں اور نو مئی جیسی سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتوں سے محتاط رہنا ہے
آزاد کشمیر میں جو زبان بولی جا رہی ہے، وہ نہ آزاد کشمیر کی نمائندہ زبان ہے اور نہ پاکستان کی؛ یہ دراصل بھارت کے بیانیے کی عکاس ہے۔ جو بھی اس انداز میں بات کر رہا ہے، وہ بھارت کے مؤقف کو تقویت دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ برطانیہ میں بیٹھ کر ان سرگرمیوں کو ہوا دے رہے ہیں اور انہیں فنڈ کر رہے ہیں، وہ بھی بھارت کے پراکسی نیٹ ورک کا حصہ بن کر کام کر رہے ہیں۔خواجه محمد آصف
آج وزیراعظم نے جس طرح اسمبلی میں خطاب کیا وہ قابلِ دید تھا۔ انہوں نے آغاز ہی اس جملے سے کیا کہ آج پاکستان کا نام جاپان سے لے کر بھارت تک بلکہ پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ یہ پیغام دینا ضروری تھا کیونکہ بھارتی میڈیا یہ بات کر رہا تھا کہ پاکستان کی کوئی ثالثی نہیں ہوئی، پاکستان میں مذاکرات نہیں ہوئے، اور پاکستان جنیوا میں میزبان نہیں ہے۔ لیکن کل جب وزیراعظم نے اسکائی بلیو کوٹ پہن کر دستخط کیے تو پوری دنیا کو معلوم ہو گیا۔ اب بھارتی میڈیا جو مرضی کہتا رہے، وہ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا
امجد ملک: پاکستان کی خدمت کا ایک روشن باب
امجد ملک صاحب کی جدوجہد | مسلم لیگ (ن) کی عالمی تنظیم سازی کی کہانی موں بولتا ثبوت
پاکستان پہلے اپنی زات بعد میں @AmjadMalik786
کون ہیں امجد ملک؟ مسلم لیگ (ن) کے متحرک رہنما کی داستان
امجد ملک اور پاکستان کی خدمت کا سفر
@MaryamNSharif
Islamabad :18 June 2026
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pazeshkian.
پاکستان جرنلسٹس یونین یوکے کے صدر سید مظہر بخاری، سیکرٹری جنرل چوہدری محمد الطاف شاہد اور چیف کوآرڈینیٹر عبدالحسیب نے اوپی سی پنجاب کے وی سی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی۔وفد نے بیرسٹر امجد ملک کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے اور حکومتِ پنجاب میں وزیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کرائی اور بھائی کو بھائی سے لڑنے نہیں دیا۔ آج دنیا پاکستان کو ایک مؤثر ثالث کے طور پر مانتی ہے۔
ایرانی سفیر نے رات مجھے ایک ترانہ بھیجا، جس میں پاکستان کے وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیرِ خارجہ کو اس انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ گویا وہ پوری دنیا میں امن کے پیامبر ہیں۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی