نکلو اپنے حق کیلئے۔۔
بجلی کا بل ادا کریں یا روٹی کھائیں ؟؟
احتجاجی مظاہرہ کل اتوار ٹھیک 4 بجے
مین عائیشہ منزل چورنگی۔۔
بجلی مسلسل مہنگی ہوتی جارہی غریب عوام کہاں جائے ؟
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلبرگ ٹاؤن
نکلو اپنے حق کیلئے۔۔ بجلی کا بل ادا کریں یا روٹی کھائیں ؟؟ احتجاجی مظاہرہ کل اتوار ٹھیک 4 بجے مین عائیشہ منزل چورنگی۔۔ بجلی مسلسل مہنگی ہوتی جارہی غریب عوام کہاں جائے ؟ پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلبرگ ٹاؤن
#pmml#na_manzor
ترکیہ کے صدر @RTErdogan کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔