Welcome to the
Official Twitter Account of The Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
Shahbaz Sharif https://t.co/dUJMMUMsl5 https://t.co/CaftMFkGl1 #PrimeMinister#وزیرِاعظم_شہبازشریف
#امپورڈ_حکومت_نامنظور#جعلی_روبوٹک_ٹیوٹر_یوتھیے
آپ سب کو میری اورمیرے اہل خانہ کی طرف سے عید کا چاند مبارک۔سرکاری ملازمین خاص طور پولیس،صفائی قائم رکھنے والے ہمارے بہن بھائی،سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے جوان/آفیسرز آپ کی خدمت کے لیے اپنے پیاروں سے دور عید منائیں رہے ہیں۔ان سے تعاون کریں اوراپناسمجھ کر پیار محبت سے پیش آئیں
آج یومِ عید ایک خاص دن سے بڑھ کر ایک خاص موقع ہے، بے مثال اتحاد و یگانگت کا۔ آج گلہ کرنے کا نہیں گلے ملنے کا دن ہے، قوم کے یک قالب ہونے کا دن ہے اور مل کر مسکرانے کا دن ہے۔ تمام پاکستانیوں اور عالمِ اسلام میں آباد ہر مسلمان کو میری طرف سے عید کی دلی مبارکباد.
Mother is not just a person; she is an emotion, a reservoir of love & an embodiment of sacrifice & selflessness. Words just can't capture the depth of motherliness. No matter how old one grows, her loving arms & presence can ease your worries. May Allah bless all the mothers ❤️
وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک
@MoulanaOfficial
🇵🇰

🇵🇰 🇵🇰
وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک-
@MoulanaOfficial
وزیراعظم شہبازشریف کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائیٹ کا دورہ۔چلاس کے شہریوں کے لئے معیاری علاج اور دوائی کی فراہمی کے لئے ہسپتال کی تعمیر کی ہدایت تاکہ علاقے کے عوام کو علاج کے لئے اسلام آباد کا دور دراز سفر نہ کرنا پڑے دروازے کی دہلیز پر علاج کی بہترین سہولیات میسر آئیں
🇵🇰
وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور#جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا