خلیفۂ اوّل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
دنیائے صداقت میں تیرا نام رہے گا
صدیق تیرے نام سے اسلام رہے گا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سیکٹر بلوکی تحصیل پتوکی میں خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کےیوم پر مختلف مقامات پر بینر لگائے گئے
خلیفہٕ اوّل افضل البشر
بعد الانبیا ٕ بتحقیق یارِ غار و مزار
*حضرت سیدنا صدیقِ اکبر* {رضی اللہُ عنہٗ}
کے ماہِ مبارکہ کا چاند🌙 جمادی الثانی ١٤٤٢
تمام عاشقانِ صدیقِ اکبر رضیَ اللہُ عنہُ کو
بہت بہت مبارک ھو عقیدہ بھی یاد رھے ..
دمادم مست قلندر صدیق دا پہلا نمبر حق