وہ لمحہ جب آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر اور معروف رہنما شوکت نواز میر اور دیگر قائدین چکوٹھی ایل او سی یعنی خونی لکیر پر جا کر افواجِ پاکستان کو مبارک باد دی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اور آج اسی شوکت نواز میر کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔
وقت بدل سکتا ہے، لیکن تاریخ اپنے حقائق محفوظ رکھتی ہے المختصر سب یاد رکھا جاۓ گا۔
Lets relive this moment that Imran khan loved and tweeted twice. ❤️
This is the real woke generation who lived to save Khan that day.
On his birthday, i wish he could be able to see this for more strength & love from us.
#HappyBirthdayImranKhan
The nation stands strongly with you
Overseas overwhelmingly support you
Love of millions upon millions embrace you
Allah’s countless blessings surround you
Infinite prayers stand guard with you
You will NOT fall, our Captain
#HappyBirthdayImranKhan!
YOU HAVE WON
آج عمران خان کے 71 یوم پیدائش پر رب کائنات سے دعا ہے کہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو انکی جدوجہد میں کامیابی عطا فرمائے۔
#HappyBirthdayImranKhan
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی اصل وجہ پریس کانفرنس میں عمران خان سے لا تعلقی نہ کرنا اور پارٹی کے ساتھ کھڑا رہنا ہے۔ انہوں نے با آواز بلند کہا عمران خان پارٹی چئیرمین تھا چئیرمین ہے اور چئیرمین رہے گا۔ عثمان ڈار
@UdarOfficial
https://t.co/L3M3wzvuJ0
2022اکتوبر 5 گزشتہ سال منائی گئی خان صاحب کی سالگرہ !!! ُُ کل شام 5اکتوبر بروز جمعرات الفورڈ لائن 7 بجے اس سے زیادہ شاندار منائیں گے آہلئیں اور حصہ بنیں 🥳🥳🥳🥳
سالگرہ مبارک عمران خان صاحب، صاف نظر آ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں آپ امیدوار خود نہیں ہوں گے لیکن اگر آپ نے عثمان ڈار کی والدہ کا پیغام سمجھ لیا تو آپ کی جماعت کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔
#HappyBirthdayImranKhan
انشاء اللہ وہ وقت ضرور آئے گا جس کے لیے برسوں ہمارے کپتان نے محنت کی پاکستان عمران خان کی قیادت میں ایک عظیم ملک بنے گا انشاء اللہ
#HappyBirthdayImranKhan
ایک بندہ جسے جبری طور پر لاپتا کیا گیا ہو اس کے انکشافات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ اگر ہمت ہو تو یہ بتا دیجئے گا کہ وہ کس کی حراست میں تھا۔ مبشر زیدی
@xadeejourno
https://t.co/L3M3wzvuJ0