Rajanpur:
The historic Demis Gate in Jampur, dating back to 1895, has not only been preserved but thoughtfully restored. The initiative combines heritage conservation with modern urban beautification, transforming the landmark and its surroundings into a cleaner, more vibrant, and aesthetically appealing public space.
پاکستان مسلم لیگ ن کا آئندہ ضمنی انتخابات میں این اے 96 سے بلال بدر چوہدری، این اے 104 سے راجہ دانیال ریاض، این اے 143 سے محمد طفیل جٹ، پی پی 203 سے محمد حنیف جٹ، پی پی 98 سے آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی میجر غلام سرور کے جواں سال اکلوتے بیٹے میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ چرچی گراونڈ جھنگ میں ادا کردی گئی، جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ، نمازِ جنازہ مرکزی رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پڑھائی، اس موقع پہ ہر آنکھ اشکبار تھی، مگر صدمے اور قیامت کی اس گھڑی میں بھی میجر غلام سرور حوصلے اور استقامت کا پہاڑ دکھائی دیے، شہید نے سوگواران میں بیوہ اور دو بچے بیٹا بیٹی چھوڑے ہیں۔اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرما کر انہیں۔جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین