پیپلز پارٹی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کی جانب سے اپیل ہے کہ محترم قادر صبا قریشی کی علالت کے باعث ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اور اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں۔اتحاد اور ہمدردی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
@LiaquatShahani_@TariqueHussainQ
مفکرِ پاکستان علامہ اقبالؒ کو ان کے یومِ وفات پر خراجِ عقیدت اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ان کی فکر نے قوم میں خودی، شعور اور آزادی کی روح بیدار کی۔
اللہ ہمیں ان کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
لیاقت علی شاہانی
@LiaquatShahani_
مفکرِ پاکستان علامہ اقبالؒ کو ان کے یومِ وفات پر خراجِ عقیدت اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ان کی فکر نے قوم میں خودی، شعور اور آزادی کی روح بیدار کی۔
اللہ ہمیں ان کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
لیاقت علی شاہانی
@LiaquatShahani_
Heartfelt congratulations to the respected Syed Khursheed Ahmed Shah on his birthday
Your principled leadership public service and democratic struggle are a source of pride for all of us. May you continue to serve the country and the nation with the same spirit
#PPP_CW_HYDERABAD
انا للہ وانا الیہ راجعون..
ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ مرحومہ نے انسانیت کی خدمت میں جو کردار ادا کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ( لیاقت علی شاھانی ) جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ
کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری لیاقت علی شاھانی نے کلچرل ونگ ضلع بدین کے صدر ذوالفقار علی میندھرو سے اُن کے ماموں محمد جمن میندھرو میمبر ضلع کونسل بدین کے اِنتقال پر میندھرو ہاؤس قاسم آباد میں تعزیت اور دعائے مغفرت کی. اُن کے ہمراہشوکت خاصخیلی بھی موجود تھے
@LiaquatShahani_
آج ہم سندھ کے عظیم رہنما سید عبداللہ شاہ لکیاری کو ان کی 19ویں برسی پر یاد کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی جدوجہد ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
طارق قاضی
پریذیڈنٹ پیپلز کلچرل ونگ
ڈسٹرکٹ حیدرآباد
@TariqueHussainQ
پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رھنما٫ سندھ کے عوام کی شاندار خدمت کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاھ لکیاری کو 19 ویں برسی پر بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
لیاقت شاھانی
صوبائی جنرل سیکرٹری
پیپلز کلچرل ونگ سندھ
@LiaquatShahani_
پیپلز کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کے صدر طارق حسین قاضی اور ساجد خان نے جنرل سیکریٹری فیاض حسین کلیار پیپلز کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی.
@TariqueHussainQ
پیپلز کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری لیاقت علی شاھانی نے پی پی UC 102 وارڈ 4 کے جنرل کونسلر انور عباسی کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کی اِن کے ہمراہ انفارمیشن سیکریٹری پیپلز کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد عمران خانزادہ ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری شوکت عباسی بھی موجود تھے
@LiaquatShahani_
A heartwarming and enthusiastic welcome by the people of Latifabad, as elders, children, and women warmly received Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP during his visit to review ongoing development projects in the area.
#MayorBadalRahaHaiHyd@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
A heartwarming and enthusiastic welcome by the people of #PS63 Latifabad, as elders, children, and women warmly received Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP during his visit to review ongoing development projects in the area.
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ شاگرد رہنما شہید نجیب احمد کو ان کے 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے.
لیاقت علی شاھانی
جنرل سیکریٹری
پیپلز کلچرل ونگ سندھ
@LiaquatShahani_
صدر پی پی ، پی ایس63 چیئرمین UC 131 رجب خاصخیلی نے لیاقت علی شاہانی جنرل سیکریٹری پیپلز کلچرل ونگ سندھ سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اِس موقع پر کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری شوکت عباسی ، پی پی UC 102 وارڈ 4 کے جنرل کونسلر انور عباسی بھی موجود تھے۔
صدر پی پی ، پی ایس63 چیئرمین UC 131 رجب خاصخیلی نے لیاقت علی شاہانی جنرل سیکریٹری پیپلز کلچرل ونگ سندھ سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اِس موقع پر کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری شوکت عباسی ، پی پی UC 102 وارڈ 4 کے جنرل کونسلر انور عباسی بھی موجود تھے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا دیا گیا آئین آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی کیلئے پرعزم ہے۔
لیاقت علی شاہانی
جنرل سیکریٹری
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ
@LiaquatShahani_
شہید ذوالفقار علی بھٹو، قائد عوام، جنہوں نے پاکستان کو مضبوط، خودمختار اور ایٹمی طاقت بنایا، آج پوری قوم ان کی قربانی، قیادت اور نظریات کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔
کاشف علی شورو
مئیر حیدرآباد
#SalamShaheedBhutto@KashifShoroPPP@jamkhanshoro@buriroGM