Spoke to @MarioNawfal today briefly on the weaponization of waterways, the Iran US peace process, the implications for gulf countries & Israel’s actions.
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Senior Minister Sindh @sharjeelinam called on Chairman @BBhuttoZardari at Bilawal House, where he apprised him of the performance of the Sindh government's Information Department, including transport projects in the province.
Honoured to host a grand Iftaar dinner in Hyderabad today in tribute to our dedicated workers of Pakistan Peoples Party.
Thousands of loyal PPP supporters joined us, and their love, commitment, and passion are our true strength.
The first nationwide #polio vaccination drive of 2026 is underway, with health workers going door to door, this campaign is a vital step towards protecting our children and eliminating polio once and for all. All parents with children 5yrs and under must ensure their children receive the vaccine every time it is offered, this is the only way to eliminate polio for good
سینیئر نائب صدرPPPضلع حیدرآباد اظہر علی سیال ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری انور علی بلیدی. صدر پی ایس 65 عاقل سموں نے PS60 یونین کونسل 145 کے جنرل کونسلر وحید چنڈ کے انتقال پر مرحوم کے بھائی ظہیر چنڈ سے دعافاتحہ خوانی اس موقع پر ذکریا سیال ذوالفقار منگریو لالہ عمران و دیگر بھی ہمراہ تھے
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات @AnwarBulediPPP اور سابق سیکرٹری اطلاعات @abroahsan نے حیدرآباد پریس کلب پہنچ کر نو منتخب عہدیداران صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگر کو مبارکباد دی سندھ کی ثقافت اجرک لونگی پہنائی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور کیک کاٹا.
As we bid farewell to this year and welcome 2026, let’s remember to celebrate responsibly. Aerial firing costs innocent lives every year. Senseless shooting can turn moments of joy into tragedy. Be responsible and celebrate safely!
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا اہم بیان
قائم مقام اسپیکر کے رویّے پر انتہائی مایوسی ہوئی ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
کورم موجود ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق بنانے کے مترادف ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
کہا جارہا ہے کہ اسپیکر کو سیشن مؤخر کرنے کی ہدایات دی گئیں تاکہ میرا توجہ دلاؤ نوٹس پیش نہ ہو سکے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
اجلاس کو مؤخر کرنا نہایت چھوٹی اور گھٹیا سیاسی چال ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
Extremely disappointed by the behaviour of acting NA speaker. It has become a mockery to constantly suspend session despite having quorum. Many had heard the speaker was given instructions to avoid my calling attention notice. A very petty tactic.
حیدرآباد: 30 نومبر پاکستان پیپلزپارٹی کے یومِ تاسیس کے جلسے کے سلسلے میں صدر پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد MNA سید حُسین طارق شاہ نے ضلع عہدیداروں س.ن صدر اظہر علی سیال. ج.س وسیم راجپوت. عمیر چانڈیو. اسد ابڑو اور PS کے عہدیداروں کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا.
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
اگر ضیاء آمریت نے شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی نہ چھینی ہوتی تو وہ آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ایک باصلاحیت، باحوصلہ اور روشن فکر نوجوان کی زندگی کو جس بے دردی سے ختم کیا گیا، وہ ہماری قومی تاریخ کا ایک نہ مٹنے والا زخم ہے۔
لیکن شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد، اُن کا شعور، پسے ہوئے طبقات کے لیے اُن کی آواز، اور ظلم کے خلاف اُن کی کھلی مزاحمت آج بھی زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیے آج کے دن اس عزم کو اور مضبوط کریں کہ ہم شہید شاہنواز بھٹو کے خواب کو حقیقت بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ایک ایسا پاکستان جہاں ظلم کی نہیں، انصاف کی حکمرانی ہو، جہاں خوف کی نہیں، آزادی کی جیت ہو، اور جہاں ہر شہری کو برابری، عزت اور مواقع میسر ہوں۔
حیدرآباد: لطیف آباد میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکے نتیجے میں زخمی شہریوں کی عیادت کیلئے صدر ضلع حیدرآباد MNA سید حُسین طارق شاہ جاموٹ. GS وسیم راجپوت. DepInfo سیکرٹری انور بلیدی. سید حسن شاہ جاموٹ نے سول اسپتال حیدرآباد کا دورہ کیا زخمیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا.
:
، پارٽي جي تمام سينئر اڳواڻ مرحوم آغا سراج خان دراني صاحب جن جي وفات کانپوءِ ، سندس جي نورچشم آغا شھباز علي خان دراني صاحب کي صوبائي اسيمبليءَ جي PS-09 تي ، پارٽي اعلیٰ قيادت جي حڪم تي محترم جناب نيئر بخاري صاحب سيڪريٽري جنرل پاران پارٽي ٽڪيٽ جو نوٽيفڪيشن جاري ڪيو ويو .
حیدرآباد:پ پ پ ضلع حیدرآباد لیڈیز ونگ صدر محترمہ صنم عباس ٹالپر صاحبہ، ٹیم کے ہمراہ جی او آر کالونی میں پیپلز یوتھ پی ایس 63 لطیف آباد سابقہ صدر عباس چانڈیو کے بھتیجے کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی.
@SanamTalpur6