1st Anniversary of NIC❤️D Chest Pain Unit #Lyari, Karachi. 🎉
State of the art cardiac center which has treated 65,000 cardiac patients in one year FREE OF COST.
#NICVD_Lyari#KhidmatMainSabSayAagaySindh
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر پھول بھی چڑھائے
پاکستان پیپلزپارٹی شہداء کی قربانیوں کی امین ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میں شہدائے جمہوریت کے مشن کو پورا کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں مزار پر حاضری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید مرتضی بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی
سندھ حکومت ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہی ہے مگر کچھ عناصر ایک سازش کے تحت عوام میں خوف و حراس پھیلا رہے ہیں۔سندھ کے خلاف سازش،معیشیت کے خلاف ایک سازش ہے اور ہم یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔ہم اپنے مریضوں اور بچوں کے ساتھ ہیں۔
چیئرمین پ پ پ بلاول بھٹو زرداری
(3/4)
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ نیب آمر کا بنایا ہوا کالا قانون ہے جسے پولیٹیکل انجنیئرنگ اورسیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
سپریم کورٹ نے مجھے بے گناہ قرار دیا لیکن خان صاحب بلیک میلنگ اوردباؤ کی وجہ سے نیب حزب اختلاف پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
(4/4)
Meanwhile @BBhuttoZardari inaugurated another Children’s ER in Larkana. Also established in Nawabshah, Lyari & a few in Karachi. Still waiting on PTI to sa-lie more 🥚excuses. No false cases, nab appearances or court stopping #PPP from delivering 🙌#NoGhostEmployeesInThisParty
I’m so happy you chose a video of me from 2017 - I’ve put on a lot of weight since & don’t look as good. New self flashback goals. Actually still a meme of me avoiding mendacious trolls ❤️
From the Sindh HIV and AIDS Control and Prevention Bill 2013 to the free distribution of contraceptives Sindh has & will continue to pass & enact the most progressive legislation & programs to protect the most vulnerable.
HIV is not a death sentence. The conflation of HIV & AIDS is fueling stigmatization of the most vulnerable people in Pakistan. This can not & should not be tolerated. I stand by my fellow Pakistanis who have contracted HIV, be they in Ratodero, Swabi, Sargodha or Turbat.
I Visited HIV screening camps at Ratodero. GOS carrying out aggressive screenings, 22900 people been tested . Must destigmatise HIV by spreading awareness. We will set up endowment fund for lifetime treatment of those effected. We will not abandon our brothers,sisters & children.
وفاق دشمن قوتیں ہی آئین کی حدود میں رہ کر حق کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دیتی ہیں، ترجمان بلاول بھٹو زرداری
ملک کو کیسے جوڑے رکھنا ہے یہ حقیقی عوامی نمائندوں سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا، مصطفی نواز کھوکھر
چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاق کی ترجمانی کی ہے، ترجمان بلاول بھٹو زرداری
جن میڈیا ہائوسز کو چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر اعتراض ہے وہ صحافت چھوڑ کر سیاست میں آجائیں، مصطفی نواز کھوکھر
ماضی میں اسی روش نے ملک توڑا اور اب بھی وہی فتوے بازی جاری ہے، ترجمان بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی وفاق دشمن قوتوں کے سامنے ہمیشہ دیوار بن کر کھڑی رہی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
وفاقی وزیر نے صوبہ سندھ کو ایڈیستان کہا۔۔ کیا میڈیا پر اس کی مذمت کی گئی؟ کیا کسی نیوز چینل نے اس بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا؟ کیا یہ منصفانہ صحافت ہے؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی سازشوں پر برہم۔۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اسپتال میں چلڈرن ایمرجنسی روم کے افتتاح کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ https://t.co/scQ4xaBgKh
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اسپتال میں چلڈرن ایمرجنسی روم کے افتتاح کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ https://t.co/scQ4xaBgKh
پی پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے جیالوں کی عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج کی تیاریاں شروع
ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہر حکم اور ہر اشارے کے منتظر ہیں جس شہر میں احتجاج کیلئے بلائیں گے لیاری کے جیالے پہنچیں گے اور سلیکٹیڈ حکومت کے خاتمے تک احتجاج میں شریک رہیں گے۔
@khalil_hoat