چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پاس دس ارب روپے بلاک ایلوکیشن فنڈ موجود ہیں جو حلقہ این اے 127 سمیت پنجاب میں کہیں بھی خرچ کر سکتے ہیں آئندہ بلدیاتی الیکشن میں پی پی پنجاب میں بھر پورحصہ لےگی: قاسم گیلانی
@KasimGillani@faisalmirppp#NA127
https://t.co/PbFdknJyry
Thousands participated inNA-127 Workers Convention”.Team Faisal Mir is active again in all 5 provincial constituencies.#PPP workers will prove historical rigging in NA-127 by defeating PMLN in all union councils.Thanks @KasimGillani for presiding over this event. @BBhuttoZardari
این اے 127 لاہور کا منی لاڑکانہ ثابت ہوگا یہاں پر تقریبا اسی ہزار کے قریب مینارٹی کا ووٹ ہے اس میں زیادہ سے زیادہ ووٹرز اور سپورٹرز پیپلز پارٹی کے بنانا میرا مشن ہے: پرویز رفیق
#NA127BilawalKa https://t.co/pxREnrIOYG
میں کل پیر سے اس حلقہ میں اپنی ٹیم کے ساتھ الیکشن کے . دن تک ڈیرے ڈال کر بیٹھ جاؤں گا اور اپنے چیئر مین کو کامیاب کروا کر ہی واپس اپنے گھر فیصل آباد جاؤں گا اس حلقہ میں جیت بینظیر بھٹو شہید کے شہزادے بلاول بھٹو زرداری کی ہوگی۔
@BBhuttoZardari#NA127BilawalKa
@NA127BilawalKa
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ایم پی اے پرویز رفیق نے کہا ہے کہ این اے 127 لاہور کا منی لاڑکانہ ثابت ہوگا یہاں پر تقریبا اسی ہزار کے قریب مینارٹی کا ووٹ ہے اس میں زیادہ سے زیادہ ووٹرز اور سپورٹرز پیپلز پارٹی کے بنانا میرا مشن ہے۔
#NA127BhuttoKa
@NA127BhuttoKa
@BBhuttoZardari
پاکستان کا مستقبل نوجوان ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ یوتھ کارڈ کے ذریعے انہیں ہر وہ سہولت فراہم کی جائے گی جس سے نوجوان پاکستان کے مستقبل کو سنوارنے میں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں گے۔
@BBhuttoZardari#NA127BilawalKa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی منشور کے 10 نکات
1. دوگنی تنخواہ
2. قابل تجدید توانائی کے اقدامات (300 مفت یونٹس)
3. معیاری تعلیم
4. معیاری صحت کی سہولیات
5. غریبوں کے لیے 30 لاکھ گھر
#10PointsOfBilawal#NA127BilawalKa