شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت، عوامی حقِ رائے دہی اور شفاف انتخابات کی علمبردار رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ کل بھی آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدار انتخابات تھا اور آج بھی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شگر کے عوام سے اپیل ہے کہ 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں، تاکہ عوام کی خدمت، ترقی اور حقوق کی یہ جدوجہد مزید مضبوط ہو سکے۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم گلگت بلتستان اور شگر کے عوام کی خدمت اسی جذبے، محبت اور عزم کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari
#PPPGB2026 #VoteForTeer #ShigarMainTeerChaleyGa
شگر کی عوام نے اج شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے لخت جگر بلاول بھٹو کا بہترین اور شاندار استقبال کر کے ثابت کر دیا کہ شگر ہمیشہ سے بھٹو کا تھا بھٹو کا ہے اور بھٹو کا رہے گا
#ShigarMainTeerChaleyGa
نہ ہم نے کبھی کسی سے فارم 47 کی حکومت مانگی، نہ آج مانگ
رہے ہیں، نہ کل مانگیں گے۔
ہمیں صرف شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات چاہئیں، تاکہ
عوام کا فیصلہ عوام کا فیصلہ ہی رہے۔
بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
#ShigarMainTeerChaleyGa#FSDinfo@BBhuttoZardari
شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
شگر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔
7 جون کو شگر سے عمران ندیم بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے
#ShigarMainTeerChaleyGa
یہ ہے #MQMکا گھناؤنا چہرہ جو 12 مئی 2007 کو ساری دنیا نے دیکھا
آج جب پیپلزپارٹی کراچی میں ماضی کے مسائل اور انتشار کو ختم کر کے شہر کو ترقی اور امن کی طرف لے جا رہی ہے، تو یہ دہشت گرد گروپ اب بھی انتشار اور منفی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے سوشل میڈیا پر بھی بے نام اکاؤنٹس کے ذریعے پیپلزپارٹی کے خلاف ہر روز ایک نیا پراپیگنڈا کرتےنظر آتے ہیں
BISP is not a “useless program”it is world’s most recognized social protection initiatives, empowering millions of poor women across Pakistan. Ask the women in villages whose lives changed with this support the dignity and hope on their faces is the real answer. #BISP
Absolutely correct decision a useless program that only used to pay servants of Sindhi Waderas and buy votes from Govt exchequer… instead convert this fund into a College loan and whoever comes up with job creation idea give him interest free loan…. #BISP
فواد جی کبھی ائیں آپ کو غریبوں کی بستی میں لے چلوں آپ کو پتہ چلے جب غریب خواتین کو پیسے ملتے ھیں ان کی آنکھوں کی چمک۔ وہ خودداری اور شکرانہ جب دکانداروں کو واپس ادھار دیتی ھیں۔ خدا کا خوف کریں۔
PPP has never compromised on provincial autonomy and never will. A strong federation is only possible when smaller provinces feel empowered, not deprived. NFC Award is a constitutional right. it should be strengthened through consensus, not weakened. #PPP
That day when Pakistan gave a crushing response to enemy aggression,our brave Shaheens struck with precision, leaving no room for doubt. Strength, courage, and dominance ensured the enemy thought twice before ever challenging us again.
#SindhCelebratesMarkaEHaq
A successful and impactful PPP Central Punjab Information Bureau meet-up in Khushab, Punjab—uniting voices, ideas, and digital power to drive the narrative forward.
Stronger. Smarter. More connected than ever.
#IBPPPCentralPunjab@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ShehzadSaeedPPP