Reassuring to see 🇵🇰’s vibrant diaspora in Japan making its contribution to stronger ties between the two countries. Today I met with some of its representatives & exchanged thoughts on diversifying our bilateral ties with 🇯🇵 particularly in business & trade. #PakFMinJapan
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی مگر پاکستان میں نہ کرین والی جماعت سڑک پر آئی نہ ترازو والوں کی ریلی نکلی، مدرسوں والی جماعت بھی غائب، افسوس ہم نے ایسی اسلامی جماعتیں رکھیں۔
During my visit to Japan, I interacted with executives from notable 🇯🇵 companies at reception @PakinJapan. Encouraging to see the eagerness for unlocking 🇵🇰 & 🇯🇵 potential in diverse fields incl. trade, agri, tech, Edu, skilled workforce, clean energy, & disaster Mngt. #PakFMinJapan
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو
عید کے اس پُرمسرت موقع پر اپنے اردگرد غریب، مسکین٬ یتیم اور بے سہارا لوگوں کا خیال رکھیں اور انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں
#EidAdhaMubarak
دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں، امت مسلمہ اور ہم وطنوں کو عیدالأضحى مبارک ہو!
عید کی خوشیاں احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے منائیں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں
#EidAlAdhaMubarak
Wishing all Muslims a happy and blessed Eid-Ul-Azha Mubarak. May Allah Almighty accept our prayers and sacrifices, and reward us with peace, prosperity, and harmony. Ameen
جسٹس عمرعطا بندیال نےمعیشت پر بات کرتےہوئے کہا کہ تمام کاروباری حضرات کوبرابر مواقع ملنے چاہئیں۔ CJP کوچاہئے کہ کاروباریوں کوبرابر مواقع دینے کے لئےاعلی عدلیہ سے ان ججز کو نکالیں جو پہلے اسلام آباد میں پلازا مالکان کے وکیل تھے اور بعد میں جج بن کرانہیں مالکان کےحق میں فیصلے دئیے