Chairman Bilawal today inaugurated 35 MGD secondary sewerage treatment facility & laid the foundation for another 65 MGD facility at Haroonabad, Gutter Bagheecha. This is Pakistan’s 1st industrial park ❤️
کراچی منی پاکستان ہے؛ ملک کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والی بدامنی کے اثرات پورے پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں۔
دہشتگردی کسی ایک جماعت یا حکومت کا نہیں، پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اسے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مسئلے کے طور پر دیکھا جائے اور حکومت و اپوزیشن سمیت سب مل کر اس کے خلاف مؤثر کردار ادا کریں۔
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
معرکہ حق کی کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاز پر بھارت کے جھوٹے بیانئے کو عبرتناک شکست دی، ان کی سفارتی کامیابی کی بدولت آج بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوگیا ہے۔
@BBhuttoZardari#HumSabKaPakistan
Following the Indo-Pak war, our Chairman @BBhuttoZardari's composed, articulate, and mature diplomacy on behalf of Pakistan was crucial, and his family PPP, especially his martyred mother SMBB, must be incredibly proud today.
In reality, awards are just about adorning the chests of the brave with the tales of their courage.
We salute you Sir 🫡🇵🇰.
پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حق و سچ کی آواز بن کر بھارت کا مکروہ چہرہ اور جھوٹ پوری دنیا کے سامنے جس طرح کامیابی سے بے نقاب کیا
ہر پاکستانی بلاول بھٹو زرداری پر فخر محسوس کرتا ہے
@BBhuttoZardari#ProudOfBilawal
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، چئیرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو اور وائس چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن رفیق داؤد جت نے سیکرٹری اطلاعات پی پی پی ضلع ملیر شاہجہاں خان کی صاحبزادی کی شادی تقریب میں شرکت کی
11 دن، 3 ممالک، 4 شہر، 68 سفارتی ملاقاتیں —
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کا اصل، پرامن اور ذمہ دار چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا
بھارتی جارحیت، مسئلہ کشمیر، اور پانی جیسے اہم معاملات پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں اجاگر کیا، جسے عالمی سطح پر سراہا گیا
#ProudOfBilawal
Happy Birthday, @BakhtawarBZ ! Your kindness, wisdom, and determination remind me every day of what true greatness looks like. May this year bring you closer to all your dreams—you deserve the very best!
صوابی یونین کونسل سلیم خان میں سپر ہاکی لیگ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی پرتپاک استقبال کرنے پر سپر ہاکی لیگ آرگنائزر کمیٹی اور یونین کونسل سلیم خان کے عوام کا بے حد مشکور ہوں بہترین کھیل پیش کرنے پر فاتح قرار پانے والے کھلاڑیوں میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے۔
صحت سب کے لیئے کے وعدے پر عمل پیرا حکومت سندھ کی جانب سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اینڈوسکوپی اینڈ گیسٹرولوجی کا قیام جہاں جگر اور معدے کی جان لیوا بیماریوں کا جدید ترین انٹروینشنل اینڈ ایڈوانس اینڈوسکوپک طریقہ کار سے مفت و معیاری علاج اب ہر شہری کو فراہم کیا جارہا ہے۔
#HealthForAll
@BBhuttoZardari