ایک بہن کے سامنے
اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا۔
چیخیں تھیں، فریاد تھی،،لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔تین دن تک اس بچی کو،،بغیر ایف آئی آر،مردوں کے تھانے میں رکھا گیا۔
یہ سوال ہے
ہمارے نظام پر
ہمارے انصاف پر
اور ہماری انسانیت پر۔
یمنی آرمی چیف کا بیان ایران کے ساتھ کھڑے ہیں فسادی ٹرمپ امریکہ کو شکست ہو گی ہماری تعداد پر نہ جانا ہم حضرت محمد ﷺ کے امتی ہیں
امت مسلمہ ہمارا ساتھ دے ہم فیصلہ کن گھڑی میں ہیں، عرب سے کہتا ہوں یہ آخری وقت ہے واپس لوٹ آؤ اسکے بعد موقع نہیں ملےگا.
یمنی حوثی ترجمان یحیی السریع
#Iran
#Yemen
کیا عاصم منیر شروع سے ہی ایران سے نفرت کرتا تھا، یا مغربی طاقتوں کا آلہ کار یا پھر زہنی مریض
اپریل 2019 میں جب عمران خان ایران کے دورے پر گئے تو اس وقت کے DGISPR بھی ساتھ تھے
ایرانی آفیشل سے ملاقات کے دوران عاصم منیر نے شیعہ سنی والے معاملات چھیڑے اور ایسی نازیبا باتیں اور الزامات لگاۓ جو حقیقت نہیں تھیں
ایران نے DGISPR سے ایسی گھٹیا زبان کے استعمال کی شکایت لگائی جس پر جنرل باجوہ نے عمران خان کو کہا یہ شخص زہنی مریض ہے اسے ہٹایا جاۓ
جنرل باجوہ نے زہنی مریض کے الفاظ استعمال کیے
میں سالوں سے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ پاکستان مسلمانوں کی تاریخ میں ہؤا سب سے بڑا پرینک تھا تو لوگ مانتے نہیں تھے 🤣
یہ زمین کا ٹکڑا برٹش آرمی کی باقیات کو ، وڈیروں اور گدی نشینوں کو تحفے میں دیا گیا تھا کہ رج کے عیاشی کرو پر ہمارے مفادات کی حفاظت کی شرط پر۔
ہنڑ آرام یا 🤣👇
مِلٹری کی ڈاکٹر نگہت شکور ایک بریگیڈیئر کی بیٹی ہیں
ڈاکٹر صاحبہ بتا رہی ہیں کہ راولپنڈی کینٹ میں اللہ کی فوج رنڈیوں کے ساتھ جنگی مشقیں کرتی ہے اور باقاعدہ عسکری لائسنس یافتہ کوٹھے اور فوجی چَکلے چلائے جا رہے ہیں۔
Epstein Files سے زیادہ لمبی فائلیں
دیسی ایپسٹین گینگ کے پاس موجود ہیں۔
@AfzalSherwani93
عمران خان پر بڑھتی ہوئی مشکلات اور انکی صحت کے بارے میں لاپرواہی کے باعث کل سے موٹروے بند کرنے کا اعلان تمام کارکنان 11 بجے پشاور موٹروے پہنچے۔
ضلعی صدر پشاور انصاف یوتھ ونگ شاہ زیب خان
صرف اور صرف کے پی کے گورنمنٹ اور تمام تر ایم این ایز ایم پی ایز زمہ دار ہیں یہ سب اقتدار کے مزے مراعات لوٹ رہے ہیں اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ بہنوں کے علاؤہ کوئی نہی آتا سارے MNAs اور MPAs گھروں میں مزے کرتے ہیں
اگر منیرہ مستری واقعی فیلڈ مارشل ہے تو لیاری میں ایسی تقریر کرکے دکھائے۔ یہ عزت صرف عمران خان اور اس کے جوانوں کو ملتی ہے، قاتلوں اور آئین شکنوں کو صرف ذلت۔
کوٹ لکھپت جیل کے ملٹری اسیران کی جانب سے ایک خط محمود خان اچکزئی صاحب اور علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو دیا گیا۔ اسیران نے پیغام بھجوایا کہ انہیں فوجی عدالتوں سے طویل سزائیں دی گئیں، مگر نہ فیصلوں کی کاپی ملی، نہ فردِ جرم کی کاپی اور نہ ہی اپیل کا حق دیا گیا۔ آئینی ترامیم کے بعد انہیں انصاف ملنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی اور ہر دن مایوسی بڑھ رہی ہے۔اسیران کا پیغام تھا کہ ان کے لئے آواز اٹھائی جائے۔
"اب اگر سارے راستے میں گڑ بڑ ہوئی ہم پیدل چل پڑیں گے تم لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہو تم سر پھاڑ رہے ہو کوئی شرم نہیں "
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا پنجاب پولیس کے ساتھ مکالمہ