پہلے نیازی دور میں ٹائگرز کو مہنگائی دکھائی نہیں دیتی تھی اوراب مکس اچار حکومت کے رنگ برنگے کارکنوں کو بھی مہنگائی دکھائی نہیں دیتی۔ پتہ نہیں ان کارکنوں کے کون سے جذبے کو تسکین ملتی ہے اپنے اپنے لیڈروں کے فضلے کو حلوہ ثابت کرکے!؟ پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ👎😡👊
حرام کمائی!
ترکی، ایران، تاجکستان، سعودی عرب، عرب امارات، ازبکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک ویزا ریجکشن کے بعد ویزا فیس غصب کر لیتے ہیں، جو حرام ہے۔ جب سودا نہیں دیا تو قیمت کیسے دبا سکتا ہے کوئی!؟ شرم ان کو مگر نہیں أتی۔
@iranembassy @diplocourier@FORZAUZBAKISTA1 @KS_Alghamdi
مکس اچار حکومت عوام کو کسی بھی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ بیڈ گورننس عروج پر۔ ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ایک عام گھر کا بل 15 ہزار سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔👎
پارلیمنٹیرینز، ججز، آرمی أفیسرز اور بیوروکریٹوں کو پیٹرول، بجلی بطور رشوت مفت دیا جاتا ہے تاکہ یہ با اثر طبقات اپنا منہ بند رکھیں۔ جب تک یہ رشوت بند نہیں ہوتی، عوام پر پیٹرول اور بجلی بم گرتے رہیں گے۔
@FrontlineKamran@ImranKhanPTI@jawadahmadone
@
جیو نیوز نے کیا زبردست بات بتائی ہے۔
ہو سکتا ہے اکثر لوگوں کو اس بات کا علم نہ ہو۔
آپ بھی ضرور فیض یاب ہوں۔
کراچی مئیر کے الیکشن میں۔۔۔۔۔۔
"جس امیدوار نے زیادہ ووٹ لئے وہ جیت جائے گا"
واؤ۔۔۔۔تالیاں۔۔😜😳🤣😂
فارن میں بیٹھے ایجنٹوں کو اب بھی ذرا شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے۔ خودکشی کی ہے انھوں نے۔کچھ عرصہ قبل ان کو دماغی مسئلہ شروع ہوا تھا۔ اب نوشھرہ کے دریا میں لاش ملی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ دریا میں چھلانگ لگائی تھی۔
ان محترمہ کا سافٹ وئیر جلد اپڈیٹ ہونا چاہئے۔
@OfficialDGISPR
مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایسے کی تلاش میں ہیں۔
جس کے ساتھ ہم بوڑھے ہو سکیں جبکہ راز کی بات تو یہ ہے کہ ہمیں کسی ایسے کی تلاش کرنی چاہیئے
جس کے ساتھ ہمارا بچپنا ہمیشہ قائم رہ سکے۔۔😇❤️
شہباز شریف صاحب! ڈالر سستا ہو رہا ہے، سونا سستا ہو رہا ہے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے۔ لیکن آپ عوام کو اس کا فائدہ کیوں نہیں پہنچا رہے؟ آپ ثابت کر رہے ہیں کہ آپ میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو جائیں جان چھوڑ دیں عوام کی۔ 💔🙏😡