@SHABAZGIL امریکا میں چھپ کر مشورے دینا بہت آسان ہے۔ تم چاہتے ہی یہ ہو کہ جیسے تمھارے ساتھ عین غین ہوا، ایسے ہی علوی کے ساتھ بھی ہو۔ تم جیسے ڈبل سٹینڈرڈز لوگوں کی وجہ سے عمران خان آج جیل میں ہے اور پی ٹی آئی لیرو لیر ہوگئ ہے۔ وڈا آیا جٹ دا پتر۔۔۔بھگوڑا
@Rabipirzada اپنی دوہری شخصیت کو شوگر کوٹڈ نہ کریں محترمہ۔ یہ تو وہی بات کہ ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ اپنے انگلش پہناوے کو جسٹیفائی کرنے کی بجائے کھل کر لبرل وآزاد خیال بنیں۔ ازراہ کرم اسلامی چورن بیچنا چھوڑ کر اپنی آوارہ فطرت اور لوز تربیت کے مطابق ہی زندگی گزاریں۔ ڈبل سٹینڈرڈز نو مور🙏
پہلے نیازی دور میں ٹائگرز کو مہنگائی دکھائی نہیں دیتی تھی اوراب مکس اچار حکومت کے رنگ برنگے کارکنوں کو بھی مہنگائی دکھائی نہیں دیتی۔ پتہ نہیں ان کارکنوں کے کون سے جذبے کو تسکین ملتی ہے اپنے اپنے لیڈروں کے فضلے کو حلوہ ثابت کرکے!؟ پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ👎😡👊
خبردار📢
گھر کے مین گیٹ میں والا لاک چوری کی ایک بڑی وجہ بن چکا ہے۔ عام طور پر گھر سے جب کہیں جاتے ہیں تو گیٹ میں لگا چھوٹا دروازہ کھینچ کر بند کر دیتے ہیں جس سے سنگل لاک لگ جاتا ہے لیکن خبردار ہو جائیں کہ یہ لاک اے ٹی ایم کارڈ یا شناختی کارڈ کی مدد سے کوئی بھی کھول سکتا ہے۔😳
(ٹریولرز کے لیے اطلاع)
ایران سے بائے روڈ آزربائجان جانے کے لیے آستارا اور جولفہ کے دونوں زمینی بارڈرز بند ہیں۔
ایران سے آزربائجان جانے والے تہران سے باکو بائے ائیر سفر کرسکتے ہیں۔
حرام کمائی!
ترکی، ایران، تاجکستان، سعودی عرب، عرب امارات، ازبکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک ویزا ریجکشن کے بعد ویزا فیس غصب کر لیتے ہیں، جو حرام ہے۔ جب سودا نہیں دیا تو قیمت کیسے دبا سکتا ہے کوئی!؟ شرم ان کو مگر نہیں أتی۔
@iranembassy @diplocourier@FORZAUZBAKISTA1 @KS_Alghamdi
حج کے بعد عمرہ 20 جولائی سے آغاز ہورہا ہے لیکن عمرہ کے لیے تیار افراد جلد بازی نہ کریں۔ مناسب پیکج کے لیے اگست کے شروع میں یہ مبارک سفر کریں۔ جلد بازوں کو کم از کم بھی عمرہ پیکج پچاس ہزار تک مہنگا پڑ سکتا ہے۔
@SupariKhan@ShandanaGulzar اوئے چل او سائکو عورت۔ ایک پٹے ہوئے بندے کی خاطر تم ملک دشمنی پر اتر آئی ہو۔ تم جیسوں کا سافٹ وئیر جلدی آپ ڈیٹ ہونا چاہئے۔
@OfficialDGISPR
مکس اچار حکومت عوام کو کسی بھی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ بیڈ گورننس عروج پر۔ ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ایک عام گھر کا بل 15 ہزار سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔👎