خبردار📢
گھر کے مین گیٹ میں والا لاک چوری کی ایک بڑی وجہ بن چکا ہے۔ عام طور پر گھر سے جب کہیں جاتے ہیں تو گیٹ میں لگا چھوٹا دروازہ کھینچ کر بند کر دیتے ہیں جس سے سنگل لاک لگ جاتا ہے لیکن خبردار ہو جائیں کہ یہ لاک اے ٹی ایم کارڈ یا شناختی کارڈ کی مدد سے کوئی بھی کھول سکتا ہے۔😳
حرام کمائی!
ترکی، ایران، تاجکستان، سعودی عرب، عرب امارات، ازبکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک ویزا ریجکشن کے بعد ویزا فیس غصب کر لیتے ہیں، جو حرام ہے۔ جب سودا نہیں دیا تو قیمت کیسے دبا سکتا ہے کوئی!؟ شرم ان کو مگر نہیں أتی۔
@iranembassy @diplocourier@FORZAUZBAKISTA1 @KS_Alghamdi
پارلیمنٹیرینز، ججز، آرمی أفیسرز اور بیوروکریٹوں کو پیٹرول، بجلی بطور رشوت مفت دیا جاتا ہے تاکہ یہ با اثر طبقات اپنا منہ بند رکھیں۔ جب تک یہ رشوت بند نہیں ہوتی، عوام پر پیٹرول اور بجلی بم گرتے رہیں گے۔
@FrontlineKamran@ImranKhanPTI@jawadahmadone
@
وہ بھی کیا دن تھے۔ نیازی صاحب اقتدار میں تھے اور مولانا صاحب ان کے دربار میں تھے۔ اب نہ دربار رہا اور نا ہی درباری رہے۔
ہائے پنکی کے سارے جادو ٹونے الٹے پڑ گئے💔😳
آرٹیکل 6..!
خان پر آرٹیکل 6 کوئی لگانا چاہتا ہے تو بھلے لگائے لیکن انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے باجوہ، ثاقب اور فیض پر اس آرٹیکل کا اطلاق کیا جائے، جو پراجیکٹ عمران کے خالق ہیں۔
جیو نیوز نے کیا زبردست بات بتائی ہے۔
ہو سکتا ہے اکثر لوگوں کو اس بات کا علم نہ ہو۔
آپ بھی ضرور فیض یاب ہوں۔
کراچی مئیر کے الیکشن میں۔۔۔۔۔۔
"جس امیدوار نے زیادہ ووٹ لئے وہ جیت جائے گا"
واؤ۔۔۔۔تالیاں۔۔😜😳🤣😂
مئیر کراچی کے انتخاب میں بہت بڑا بلنڈر ہونے والا ہے۔30 منتخب pti اراکین نے ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرکے ثابت کر دیا کہ وہ ppp کے ہاتھوں تگڑی قیمت پر بک چکے ہیں۔ 🖐🏿🖐🏿
یہ پڑی ہے جمہوریت اور وہ پڑا ہے میرٹ!👎🖐🏿💔
پنڈی بوائز کی اسٹریٹیجی بھی سمجھ نہیں آرہی۔ اپنی ایک کمپنی بند کر رہے ہیں اور دوسری کمپنی کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ چلوا رہے ہیں۔ حافظ صاحب گیٹ نمبر چار کی پیداوار ساری کمپنیاں ایک ساتھ بند کر دیں تاکہ ملک میں مزید انتشار نہ ہو۔ یہ بڑا احسان ہوگا آپ کا ملک و قوم پر۔
(ZRK)
روس سے تیل کیوں لیا؟
شیل پٹرولیم کا پاکستان میں کاروبار ختم کرنے کا فیصلہ۔ ایسے کاروباری ادارے پاکستان اور یہاں کے عوام کو کسی بھی طرح کا فایدہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔😡
روس کی سب سے بڑی آئل کمپنی نے شیل کے متبادل کے طور پر اپنا سیٹ اپ پاکستان میں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔❣️
فارن میں بیٹھے ایجنٹوں کو اب بھی ذرا شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے۔ خودکشی کی ہے انھوں نے۔کچھ عرصہ قبل ان کو دماغی مسئلہ شروع ہوا تھا۔ اب نوشھرہ کے دریا میں لاش ملی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ دریا میں چھلانگ لگائی تھی۔
ان محترمہ کا سافٹ وئیر جلد اپڈیٹ ہونا چاہئے۔
@OfficialDGISPR