حرام کمائی!
ترکی، ایران، تاجکستان، سعودی عرب، عرب امارات، ازبکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک ویزا ریجکشن کے بعد ویزا فیس غصب کر لیتے ہیں، جو حرام ہے۔ جب سودا نہیں دیا تو قیمت کیسے دبا سکتا ہے کوئی!؟ شرم ان کو مگر نہیں أتی۔
@iranembassy @diplocourier@FORZAUZBAKISTA1 @KS_Alghamdi
کاش! سیاست دانوں کے لیے اتوار کوعدالت کھول لینے والے کسی انصاف فروش کو یونان حادثہ پر بھی سوموٹو ایکشن لینے کی توفیق ہوجائے۔ ان تمام مقتولین کی ایف آئی آر حکمرانوں کے خلاف کٹنی چاہئے۔ اصل قاتل یہی ہیں، جنھوں نے یہاں عام بندے کا سانس لینا محال کر دیا ہے۔ 👎💔
پارلیمنٹیرینز، ججز، آرمی أفیسرز اور بیوروکریٹوں کو پیٹرول، بجلی بطور رشوت مفت دیا جاتا ہے تاکہ یہ با اثر طبقات اپنا منہ بند رکھیں۔ جب تک یہ رشوت بند نہیں ہوتی، عوام پر پیٹرول اور بجلی بم گرتے رہیں گے۔
@FrontlineKamran@ImranKhanPTI@jawadahmadone
@
آرٹیکل 6..!
خان پر آرٹیکل 6 کوئی لگانا چاہتا ہے تو بھلے لگائے لیکن انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے باجوہ، ثاقب اور فیض پر اس آرٹیکل کا اطلاق کیا جائے، جو پراجیکٹ عمران کے خالق ہیں۔
جیو نیوز نے کیا زبردست بات بتائی ہے۔
ہو سکتا ہے اکثر لوگوں کو اس بات کا علم نہ ہو۔
آپ بھی ضرور فیض یاب ہوں۔
کراچی مئیر کے الیکشن میں۔۔۔۔۔۔
"جس امیدوار نے زیادہ ووٹ لئے وہ جیت جائے گا"
واؤ۔۔۔۔تالیاں۔۔😜😳🤣😂
مئیر کراچی کے انتخاب میں بہت بڑا بلنڈر ہونے والا ہے۔30 منتخب pti اراکین نے ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرکے ثابت کر دیا کہ وہ ppp کے ہاتھوں تگڑی قیمت پر بک چکے ہیں۔ 🖐🏿🖐🏿
یہ پڑی ہے جمہوریت اور وہ پڑا ہے میرٹ!👎🖐🏿💔
روس سے تیل کیوں لیا؟
شیل پٹرولیم کا پاکستان میں کاروبار ختم کرنے کا فیصلہ۔ ایسے کاروباری ادارے پاکستان اور یہاں کے عوام کو کسی بھی طرح کا فایدہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔😡
روس کی سب سے بڑی آئل کمپنی نے شیل کے متبادل کے طور پر اپنا سیٹ اپ پاکستان میں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔❣️
"پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو" کی یہ عبرت ناک تصویر ایک میسج ہے نیازی صاحب کے لیے کہ کاکا بندے دا پتر بن جا ورنہ ایسا حشر کرتے ہیں کہ بندہ گاما نائی دکھائی دینے لگتا ہے۔ اور سنا ہے یہ فوٹیج دیکھنے کے بعد نیازی صاحب بھی باعزت واپسی کا راستہ پوچھ رہے ہیں ہر کسی سے😜😳
شہباز شریف صاحب! ڈالر سستا ہو رہا ہے، سونا سستا ہو رہا ہے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے۔ لیکن آپ عوام کو اس کا فائدہ کیوں نہیں پہنچا رہے؟ آپ ثابت کر رہے ہیں کہ آپ میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو جائیں جان چھوڑ دیں عوام کی۔ 💔🙏😡
لاہور کے عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے بنائے اتحاد کو شٹ اپ کال دے دی ہے۔ اس ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور تحریک لبیک ایک بار پھر ایکسپوز ہوگئ ہیں۔