خبردار📢
گھر کے مین گیٹ میں والا لاک چوری کی ایک بڑی وجہ بن چکا ہے۔ عام طور پر گھر سے جب کہیں جاتے ہیں تو گیٹ میں لگا چھوٹا دروازہ کھینچ کر بند کر دیتے ہیں جس سے سنگل لاک لگ جاتا ہے لیکن خبردار ہو جائیں کہ یہ لاک اے ٹی ایم کارڈ یا شناختی کارڈ کی مدد سے کوئی بھی کھول سکتا ہے۔😳
حرام کمائی!
ترکی، ایران، تاجکستان، سعودی عرب، عرب امارات، ازبکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک ویزا ریجکشن کے بعد ویزا فیس غصب کر لیتے ہیں، جو حرام ہے۔ جب سودا نہیں دیا تو قیمت کیسے دبا سکتا ہے کوئی!؟ شرم ان کو مگر نہیں أتی۔
@iranembassy @diplocourier@FORZAUZBAKISTA1 @KS_Alghamdi
پارلیمنٹیرینز، ججز، آرمی أفیسرز اور بیوروکریٹوں کو پیٹرول، بجلی بطور رشوت مفت دیا جاتا ہے تاکہ یہ با اثر طبقات اپنا منہ بند رکھیں۔ جب تک یہ رشوت بند نہیں ہوتی، عوام پر پیٹرول اور بجلی بم گرتے رہیں گے۔
@FrontlineKamran@ImranKhanPTI@jawadahmadone
@
کاش! سیاست دانوں کے لیے اتوار کوعدالت کھول لینے والے کسی انصاف فروش کو یونان حادثہ پر بھی سوموٹو ایکشن لینے کی توفیق ہوجائے۔ ان تمام مقتولین کی ایف آئی آر حکمرانوں کے خلاف کٹنی چاہئے۔ اصل قاتل یہی ہیں، جنھوں نے یہاں عام بندے کا سانس لینا محال کر دیا ہے۔ 👎💔
@ShkhRasheed شرم تو بالکل نہیں أتی ہوگی آپ کو شیخ صاحب۔آپ تقریباً ہر حکومتی دیگ میں دکھائی دیتے رہے ہیں۔ آپ نے کیا ڈیلیور کیا ہے جو آج بھاشن دے رہے ہیں۔افسوس آپ جب حکومت میں ہوتے ہیں تو عوام کو کیڑے مکوڑوں سے زیادہ حیثیت نہیں دیتے اور جب کرسی چھن جاتی ہے تو سب سے بڑے عوام کے ہمدرد بن جاتے ہیں
شہباز شریف صاحب! ڈالر سستا ہو رہا ہے، سونا سستا ہو رہا ہے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے۔ لیکن آپ عوام کو اس کا فائدہ کیوں نہیں پہنچا رہے؟ آپ ثابت کر رہے ہیں کہ آپ میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو جائیں جان چھوڑ دیں عوام کی۔ 💔🙏😡
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے نواز حکومت کو گرانے کے لیے "ٹی ایل پی" کو آرگنائز کیا، اب ان کو "ایم کیو ایم" کی طرح بیرکوں میں واپس لانا بھی اسٹیبلشمنٹ ہی کی ذمہ داری ہے۔
فرنٹ فٹ پر کھیل شروع تو کر دیا بی بی مریم نے اور اس کے لیے جس قدر دل گردہ چاہیے وہ سیاست زدہ جنرلز کی تاریخ اور نبض و نفسیات سے آشنا سب جانتے ہیں۔ لیکن اس"گستاخی"پر شریف خاندان کی بڑی قربانی لگتی دکھائی دے رہی ہے۔اور اگر یہ قربانی ہوگئ،تو پھر ان جنرلز کی یہ آخری اننگز ثابت ہوگی۔!
دل تھام لو۔خان نے ایک اور نوٹس لے لیا ہے!
عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گندم اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
"سخت" احکامات جاری!