میں عوامی نمائندہ ہو میں عوام سے دور کیسے ہوسکتا ہو عوام اور میرے درمیان دیواریں کبھی کھڑی نہیں کرنے دونگا اگر مچھلی پانی کے باہر نہیں رہ سکتی ہے،، خوشبو پھول سے جدا نہیں ہو سکتی ہے تو ذوالفقار علی بھٹو عوام سے دور کیسے ہوسکتا ہے.
#SalaamQuaidEAwam
اسلام علیکم
جیسے کے کل بروز 5 جنوری قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کا جنم دن سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں 2 بجے منایا جاےگا تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
شہباز علی وسطڑو
SVP PSF Distt Hyd
لالا نجیب موسیٰ خیل
VP PSF Distt Hyd
عابد سیال
Information Secretary PSF Hyd
PSF Distt Hyd is orgnizing Candlelight vigil tomorrow at Press Club Hyd on 6:00PM to pay tribute to the great Martyrs of Karsaz. We Will Never Forget the Martyrs of Democracy.
Office bearers,Candidates & workers of PSF Hyd must attend the vigil on time.
Sindh gov has always promoted healthier environment for the education and once again to contribute in this regard the Sindh gov has opened portal for the SEEF applications and is offering scholarship for the undergraduate students.
یہ نئی بات نہیں کہ کسی لیڈر نے خود ہی اپنے قاتلوں کو نامز�� کر دیا محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی اپنے قاتلوں کو نامزد کیا اور ای میل سی این این کے وولف بلٹرز کو بھجوائی تھی محترمہ کی شہادت کے 15 سال بعد بھی اصل قاتل نہ پکڑے گئے باقی اس دستاویزی فلم میں دیکھیں https://t.co/1bl9uOYHIM
14/05/2022.
سپاف ضلع حیدرآباد کے انفارمیشن سیکریٹری عابد سیال اور نائب صدر خانواز لغاری نے آج وفاقی وزیر برائے آبپاشی سید خورشید شاھ سے حیدرآباد میں ملاقات کی۔
@S_KhursheedShah
ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری سپاف ضلع حیدرآباد امین پنیارو، رہنماء سپاف ضلع حیدرآباد نواب چا��ڈیو نے بہاؤ مولا بخش چانڈیو سے چانڈیو ہاؤس قاسم آباد میں ملاقات کی ملاقات میں موجودہ شاگرد سیاست پر تبصرہ خیال ہوا ۔
@MBChandioPPP @NawabChandio7 @ameen_pinyaro
پیپلز پارٹی مزدوروں ،محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے ،پ پ پ نے ہر دور میں مزدوروں کے مفاد میں اقدامات کیے، مزدوروں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے قانون سازی کی تفصیل۔
#LabourDay