انسان دوست، غریب پرور اور عوام کے حقیقی ترجمان
سید حسین طارق شاہ جاموٹ
جو ہر دکھ میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، مسائل سنیں، اور خدمت کو اپنی سیاست کا مقصد بنائیں۔ یہی جذبہ سید حسین طارق شاہ جاموٹ کی پہچان ہے۔
خدمت • خلوص • عوامی اعتماد@TariqSJamotPPP
I'm extremely impressed by this beautiful Chinese saying: "Over the sea rises the moon bright; we gaze on it far, far apart." It perfectly captures how true friendship transcends distance when hearts are connected.
Happy Chinese New Year to all my Chinese brothers and sisters.
عمرہ مبارک 🌹 میرے بھائی فیروز خان محسود پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر رہنما حاجی نصر اللہ خان کے فرزند کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سپاف حیدرآباد ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری نظر محمد ڈومکی اور سپاف حیدرآباد کے نائب صدر لالہ نجیب موسیٰ خیل کے ہمراہ مبارکباد دی.
The meeting of the National Assembly Standing Committee on National Food Security and Research was held under the Chairmanship of #SyedHussainTariqShahJamote , MNA President Pakistan People's Party District Hyderabad at Parliament House today.
#NACommittee
پیارے بھائی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن سپاف حیدرآباد ضلع کے نائب صدر جیالے لالہ نجیب موسیٰ خیل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PYO پی ایس 65 حیدرآباد سٹی کے سینیئر نائب صدر چھوٹے بھائی طارق ڈومکی کے ہمراہ مبارکباد دی رب العزت عبادات دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے..
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد سید طارق علی شاہ جاموٹ کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ضلع حیدرآباد اور حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل کے حل سے متعلق اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔
@TariqSJamotPPP
Mr @lalanajeeb11 Vice President PSF District Hyderabad, visited Senator @KeshooBai to offer condolences on the sad demise of her mother-in-law and mother of Dr. @lalchand2.
5 جولائی 1977 کو نہ صرف ایک منتخب حکومت کو ختم کیا گیا، بلکہ ایک پوری قوم کے خوابوں کو بھی کچل دیا گیا
ضیاء کی آمریت نے نفرت، انتہا پسندی اور سیاسی انتقام کی بنیاد رکھی@TariqSJamotPPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
Z.A Bhutto revolutionized Pakistan's economy in 1972! He nationalized key industries like iron & steel, engineering petrochemicals, cement & public utilities, & introduced a new labor policy empowering workers & trade unions! A landmark moment in Pakistan's history!
#LabourDay