پښتون سټوډنټس فیډریشن د پوهې یو عظیمه درسګاه ده.
هغه څه چې پښتون ایس ایف موږ ته را زده کړل، موږ په هېڅ ښوونځي، کالج او پوهنتون کې نه دي زده کړي
عبدالوهاب آپریدے
سابق جنرل سیکرټری پی ایس ایف خیبر
#PSFKhyber#WorldTeachersDay
پی ایس ایف ضلع خیبر کیلئے الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا الیکشن کمیٹی کے چئیرمین منصور زیب کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری حسام شاہ یوسفزئی نے ضلع خیبر کیلئے الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔
پی ایس ایف خیبر کے ارگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر کے ضلعی الیکشن کے لیے 13 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا اعلان کردیا.
عالم زیب آفریدی
چیئرمین الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر
#PSFKhyber
انا لله و انا الیه راجعون
د خواشینۍ پیغام
پی ایس ایف خیبر د مشهور قوم پرست شاعر او د اے این پی ستر غړي شمس بنيري په مړينه خواشيني څرګنده وي.
لالا ! پي اېس اېف به تل ستاسو کمی محسوسوي.
#پښتون_سټوډنټس_فېډرېشن_خېبر#PSFKhybe
اے این پی خیبر کے ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق چراغ آفریدی،پارٹی اور پختون پی ایس ایف خیبر کے اراکین،حیات آباد میڈیکل ہسپتال میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کررہے ہیں
اس موقع پر پی ایس ایف خیبر کے سینئر رہنماہ عرفان آفریدی،عبدالوہاب آفریدی اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔
#PSFKhyber
باڑہ ضلع خیبر کے تحصیل کمپاؤنڈ میں دو خودکش حملہ آوروں (بقول آئی جی پی صاحب) نے جانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔ پولیس فورس کے جوان داد کے مستحق ہیں کہ جنہوں نے قوم کو بڑی تباہی سے بچایا۔ سوالات اب بھی وہی ہیں کہ دہشتگردوں کو لانے والے، انہیں 'فائٹرز' قرار دینے والے'، معاہدے کرنیوالے' اور دوبارہ آبادکاری کرنے والے کیوں آزاد گھوم رہے ہیں؟ کیا انکے خلاف کوئی کارروائی ہوگی؟ جب تک سیاسی ڈراموں کی بجائے عوامی مفاد اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے بارے میں نہیں سوچا جائیگا، تب تک حقیقی جمہوری اور فلاحی نظام قائم نہیں ہوسکتا۔ خدارا پشتونوں کو جینے دیں۔
#KPPoliceOurPride
پختون ایس ایف خیبر کا اجلاس ضلعی چیئرمین عالم زیب کے زیر صدار باڑہ میں منعقد ہوا.
اجلاس میں علاقائی امن و امان کی بگھڑتی ہوے صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی.
اجلاس میں صوبائی نائب صدر فہیم اور سابق جی ایس عبدالوہاب آفریدی سمیت دیگر کارکنان نے شرکت کی.
#PSFKhyber
پی ایس ایف خیبر کے ارگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین عالم زیب آفریدی کے زیر صدارت گورنمنٹ کالج باڑہ میں انتخابی اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں متفقہ طور پر کالج کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا،جس کے مطابق کاشف صدر اور جان محمد جی ایس منتخب ہوگئے.
#PSFKhyber
عاطف آفریدی پی ایس ایف اقراء کالج باڑہ کے صدر منتخب
پی ایس ایف اقراء کالج باڑہ کا انتخابی اجلاس اے این پی خیبر سیکرٹریٹ باڑہ میں الیکشن و ارگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین عالم زیب آفریدی کے زیر صدارت منعقد ہوا
اجلاس میں متفقہ طور پر اقراء کاج باڑہ کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا
پی ایس ایف خیبر کے ارگنائزنگ و الیکشن کمیٹی کا اجلاس ضلعی چیئرمین عالم زیب آفریدی کے زیر صدارت اے این پی سیکرٹریٹ باڑہ میں منعقد ہوا
اجلاس میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر کے سابقہ سینئر نائب صدر عرفان آفریدی اور سابقہ جنرل سیکرٹری عبدالوہاب آفریدی بھی موجود تھے
#PSFKhyber
#عمرې_مبارکي
نن د پی ایس ایف خیبر وفد د اے این پی خیبر ترجمان حاجی امیر شاه ته د عمرې مبارکې له ورغلي وه
ملګرو حاجی صیب ته د عمرې مبارکی ورکړه
وفد کې د پی ایس ایف صوبائی نائب صدر فهیم،ضلعی چیئرمین عالم زیب،سابقه جی ایس عبدالوهاب آفریدے او نور کنړ شمیر ملګری موجود وه
#PSFKhyber