5 July – Black Day
We reject every dictatorship and every attack on democracy. People's will is stronger than the rule of force. The struggle for democracy, constitutional supremacy, and people's rights will continue.
Long live democracy.
#BlackDay#5July#Democracy
5 جولائی 1977 کا دن ملک، جمہوریت، ہر جیالے، ہر جمہوریت پسند پاکستانی اور ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ایک سیاہ ترین دن تھا، کیونکہ اس روز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو معزول کر کے مارشل لاء لگایا گیا تھا۔
#5thJulyBlackDay
لیاری کے میدانوں سے عالمی فٹبال کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ آئیں، کھیل قوموں کو جوڑتے ہیں، اور لیاری ایک بار پھر دنیا کو اپنا ٹیلنٹ اور جذبہ دکھانے کے لیے تیار ہے۔
بلاول بھٹو زرداری
#fifaworldcup_es#WorldCup#Lyari#Karachi#brazil#México
گلگت کے انتخابات میں ایک معذور بزرگ ویل چیئر پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ صحافی کے سوال پر انہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا نام لیا اور جذباتی ہو گئے۔
یہ صرف ووٹ نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی سے محبت اور وفاداری کا اظہار ہے�� 🇱🇾
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MediaCellPPP
اگر میں سیاست میں آیا تو اسی لیے آیا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو پورا کر سکوں،“ — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عزم! 💘
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
اتنے کم عرصے میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی کارکردگی کو سراہا۔ یہ اعتماد اور قیادت ہی ہے جو بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر لے جا رہی ہے۔ 🇵🇰
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43
ایک عظیم رہنما جو تمام مشکلات کا جوانمردی سے مقابلا کر رہا ہے۔ پیپلز ائیر ایمبولینس ایک ع��یم اپنی نوعیت کا تاریخی کارنامہ ہے
شکریہ میرسرفراز بگٹی۔
@PakSarfrazbugti
ویلکم چیرمین بلاول بھٹو @BBhuttoZardari
میر سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti ایک نیا بلوچستان تعمیر کر رہا ہے یہ ترقی کی جانب بڑھتا ہوا بلوچستان پاکستان کی مضبوط بنیاد ہے۔
زندہ باد میر سرفراز بگٹی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari@RubinakhalidPPP
میر سرفراز بگٹی کے 26 ماہ: بلوچستان کی ترقی کا نیا رخ!
✅تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ
✅سرکاری ملازمتوں میں میرٹ کی حکمرانی
✅سفارش کلچر کا مکمل خاتمہ
✅ امن و استحکام کے لیے جرات مندانہ فیصلے
یہ محض وقت نہیں، بلوچستان کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے.
@PakSarfrazbugti
PSF Comrades with CM’s Focal Person Mr. Iqbal Shah at CM House.PSF Comrades with CM’s Focal Person Mr. Iqbal Shah at CM House.@MediaCellPPP@PPPBalochistan_
آج وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں @PakSarfrazbugti کے ساتھ ملاقات تھی تو گروپ فوٹو نہ لینے کا افسوس تھا مگر پھر یہ ویڈیو ملی جس میں سی ایم صاحب پروٹوکول کو توڑتے ہوئے پی ایس ایف کے ممبر کو گلے لگا کر سیلفی بنواتے دیکھا تو افسوس ختم ہوا خوشی دوڑ اُٹھی۔
go green @PakSarfrazbugti
میر سرفراز بگٹی کی عاجزی اور عوام دوستی اُس وقت دیکھنے کو ملی جب اسمبلی اجلاس کے بعد ہم نوجوان طلبہ اُن کے انتظار ��یں موجود تھے۔ جیسے ہی وزیراعلیٰ صاحب اپنی پروٹوکول گاڑی سے اترے، سب سے پہلے نوجوان طلبہ کی جانب آئے، ہم سے ملاقات کی، خیریت دریافت کی اور شفقت کی.
@PakSarfrazbugti