سندھ کے خلاف صہیب مقصود کی رائے
امید ہے کہ وہ آئیندہ سندھ نہیں آئیں گے
موٹر ویز پر لوٹ مار۔۔۔روزانہ ہوتے ہیں۔ پنجاب سندھ بلوچستان کے پی ہر جگہ لیکن کبھی کسی نے ان " سنہرے خیالات " کا اظہار نہیں کیا
صہیب مقصود کی کرکٹ کے بارے میں کچھ کہنا فضول پے لیکن بہتر ہے وہ گھر ہی میں
(5/5)
تمام تعلیمی اداروں میں طلبا پر مشتمل اینٹی ہریسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں جن میں ترجیحی بنیادوں پر طالبات کو نمائندگی دی جائے۔
اس کیمپٸین کے سلسلے کا اگلا پروگرام 13 اپریل کو مشال خان کی برسی کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔
(4/5)
1۔طلبا یونین پر سے فل الفور پابندی اٹھائی جائے اور جہاں یونین پر پابندی نہیں وہاں فوری طور پر الیکشن شیڈول جاری کیا جائے۔
2۔تعلیمی بجٹ میں سو فیصد اضافہ کیا جائے
(3/5)آج کا سٹڈی سرکل ایک خوش آئیندآغاز ہے اور آنے والے دنوں میں اس عمل کو وسیع پیمانے پر پھیلایا جائے گا۔ پروگرام کے آخر میں طلبا کے تین بنیادی مطالبات کو لے کر مشرکہ کیمپٸین کے آغاز اعلان کیا گیا۔
(2/5)
مقررین نے موجودہ عہد میں بھگت سنگھ کے نظریات پر چلتے ہوئے طلبا سیاست کو منظم کرنے پر زور دیا۔ آج اس نظام کے بحران اور سیاسی گھٹن کے اندر ایک متحرک طلبا سیاست ہی نجات کا واحد ذریعہ ہے۔
(1/5)
#راولپنڈی
آج مورخہ 22 مارچ راولپنڈی نواز شریف پارک میں شہید بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گورو کی یاد میں آر ایس ایف(RSF) @PSFRwpDiv@Haqooq_E_Tulba کے زیر اہتمام "طلبا سیاست کیوں ضروری ہے؟" کے عنوان سےسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلبا نے شرکت کی۔
Speaking at the Monthly Study Circle along with the guest speaker @NayabGJan on the topic of
“ Women and Politics “
I am really thankful to all attendees and @PSF_PU for conducting a brilliant study circle ✌🏻
Long Live Bhuttoism ✊🏻
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#RisingPSF
Appointing serving/ retired army officers to civil posts was wrong yesterday, is wrong today, will be wrong tomorrow. Instead of restoring civilian cadre post of DG Military Lands to civil @CMShehbaz appoints ex general to civilian post. Unfortunate
پنجاب یونیورسٹی لاہورمیں تقریبا30سال بعدPSFپنجاب یونیورسٹی کی تنظیم نو مکمل کرنے پر@sibitehassan اور @KatariaMansoor کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مبارکباد پیش کرتا ہوں اس کے ساتھ ناصر مہدی،صداقت صدو، دانش سیف،اسجد ملک اور دیگر ساتھیوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
1/3👇
ہم جموں و کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کنونشن پر پولیس گردی اور ریاستی جبر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.
ہم پر امن جہدوجہد اور آزادی اظہار رائے کے بنیادی انسانی حق پر ہونے والی ریاستی یلغار کی مذمت کرتے ہیں کے کے این ایس ایف سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
ہم جموں و کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کنونشن پر پولیس گردی اور ریاستی جبر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
ہم پر امن جہدوجہد اور آزادی اظہار رائے کے بنیادی انسانی حق پر ہونے والی ریاستی یلغار کی مذمت کرتے ہیں کے کے این ایس ایف سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
#SalaamQuaidEAwam
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن قائد عوام فخر ایشیاء، بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم پیدائش پر انکی انقلابی خدمات پر اور انکی عظیم قربانی پر انقلابی لال سلام پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdaySZAB
میں نے سیاست کو بڑے بڑے عالیشان محلوں سے نکال کر غریب ، محنت کش ، کسان ، طلب علم اور سماج کی ہر پرت کو بولنے کی سوال کرنے کی تنقید کی طاقت دی۔
سلام فخر ایشیاء
قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو
آج 9 دسمبر ہے اور آج سے 7 سال قبل سلطان محمود قاضی اس جہاں فانی کو چھوڑ کر آخرت کی منزل کو روانہ ہوے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 50 سال اپنی پارٹی کے لئے دن رات جدوجہد میں گزارےاور ضیاء دور کی اذیت ناکیوں کے باوجود چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔ تمام دوستوں اور پارٹی کے ممبران سے درخواست ہے ۔
@nkhanswati70 چیئرمین کا ذاتی دوست ہے۔
شہریار تاثیر
اور ابھی بھی چیئرمین کے ساتھ قطر گیا ہے۔
تیمار داری کرنے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
پیپلز پارٹی میں تنگ نظری حد سے بڑھتی جا رہی ہے۔