جب انکو معلوم پڑا کہ پنجاب اب نئی تنظیم سازی کی طرف جارہا ہے تو انہوں نے جعلی نوٹیفیکیشن ان لوگوں کے جو ڈویژن کے اضلاع تک سے ناواقف ہیں کرکے خانہ پوری شروع کردی۔اس سے پہلے ڈویژن کیجانب سے سینکڑوں سفارشات بھیجنے پر نوٹیفیکیشن کرنے سے عاری ہوئے کہ طلباء سیاست میں کچھ نہیں رکھا 3/4
ہم چیئرمین @BBhuttoZardari صاحب سے مطالبہ کرتیے ہیکہ PSF پنجاب کو جعل سازوں پراپرٹی مافیا سے آزاد کروایا جائے کیونکہ PSF پنجاب پچھلے 7 سالوں میں ہزاروں طلباء مسائل پر ایک بھی تحریک چلانے میں ناکام رہی ہے، حتی کہ طلباء کو دوپیش مسائل پر آج تک اپنا موقف بھی سامنے نہیں لا سکی۔2/4
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن لاہور ڈویژن حالیہ جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن (ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری لاہور ڈویژن ) کو مسترد کرتی ہے اور پی ایس ایف پنجاب کی قیادت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس نوٹیفیکشن کو فی الفور واپس لیا جائے۔
@NadeemAfzalChan
1/4
People Students Federation Punjab University strongly condemns the inhuman act faced by the Baloch people in their peaceful protest. PSF PU demands peace and justice from the State for the vulnerable people of the baloch tribe.
#BalochLongMarch#MarchAgainstBalochGenocide#PSF_PU
Today central cabinet PSF Punjab university held a meeting to discuss the issues of students in hostels and discussions were made for upcoming events and campaigns.
#punjabuniversitylahore#psf
معذور طلبہ و طالبات کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا رویہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور معذور طلبہ و طالبات کے مسائل کو حل کیا جائے۔
منجانب
مستنصر کامران بلوچ
صدر جامعہ پنجاب
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن
پاکستان پیپلز پارٹی برابری کی سیاست پر یقین رکھتی ہے کیونکہ شہید بینظیر بھٹو نے ہمیں برابری کی سیاست سیکھائی ہے، ہمیں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایک ساتھ چلنا سیکھایا ہے ہم رنگ و نسل اور مذہب کا فرق نہیں کرتے ہیں، ہم ایک ہیں اور انشاء ﷲ ایک ہی رہیں گے
There is not even a single statement of joyous and felicitation to Hindu community by any political party of Pakistan and not even by the Govt.
In this social suffocation - this jalsa of @BBhuttoZardari is a hope for prosperous, equal and better Pakistan👏🏻👏🏻
#TharKiUmeedBilawal
شکریہ مٹھی!
آج آپ نے واضح کردیا ہے کہ آپ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاء ﷲ ہم ملکر آئندہ عام انتخابات میں عوامی راج قائم کرکے ملک کو اس مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے شکنجے سے نکالیں گے جبکہ ھاری اور مزدور کارڈ کے ذریعے کسانوں اور مزدوروں کو سبسڈی و وظائف کا براہ راست فائدہ پہنچائیں گے۔
پہلے نعرہ ہوتا تھا “ شیر آٹا کھا گیا” اس دفعہ کا نعرہ ہے
“ شیر عوام کھا گیا”
میاں صاحب،لاہور کی عوام اب سری پائے کھاکر سوئی نہیں رہتی بلکہ اب جاگتی رہتی ہے آپ چاہے دن رات گورنر ہاؤس بیٹھ کر سیلیکشن کی دعائیں مانگتے رہیں،اس دفعہ فیصلہ عوام کے ووٹ پر ہو گا ✌🏻
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پنجاب یونیورسٹی میں کامیاب انقلابی مارچ کے انعقاد پر @PSF_PU جامعہ پنجاب کی ٹیم مستنصر کامران، مہتاب سومرو،محسن گجر، عبدالرحمن رحمانی، مسعود فرید، مکرم تھابل، نمود حجاب، آمنہ سمیت سئینر ساتھی سبط حسن، جنید ڈوگر اور منصور کٹاریہ کو لال سلام پیش کرتے ہیں
اور جدوجہد تیز رکھتے ہیں✊🏻