پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن لاہور ڈویژن حالیہ جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن (ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری لاہور ڈویژن ) کو مسترد کرتی ہے اور پی ایس ایف پنجاب کی قیادت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس نوٹیفیکشن کو فی الفور واپس لیا جائے۔
@NadeemAfzalChan
1/4
جب انکو معلوم پڑا کہ پنجاب اب نئی تنظیم سازی کی طرف جارہا ہے تو انہوں نے جعلی نوٹیفیکیشن ان لوگوں کے جو ڈویژن کے اضلاع تک سے ناواقف ہیں کرکے خانہ پوری شروع کردی۔اس سے پہلے ڈویژن کیجانب سے سینکڑوں سفارشات بھیجنے پر نوٹیفیکیشن کرنے سے عاری ہوئے کہ طلباء سیاست میں کچھ نہیں رکھا 3/4
“Woh qaidi thi,Woh qaidi thi,
Zindanou ki, Aiyaroun ki,
Sardaron ki, Generalo ki, Ghadaron ki,
Woh bhayanak sapna aamir ka
Woh daria des samandar thi
Jo terey mere andar thi
Woh sohni mitti sindhri ki
Woh larki lal qalandar thi
Woh larki lal qalandar thi!”💔
#BhuttoKaKarawan
6/6
محرومیاں ختم نہیں ہوں گی۔
پی ایس ایف کے نوجوانوں نے متذکرہ مسائل پر ڈرامہ بھی پیش کیا اور آخر میں “ ہم دیکھیں گے “ گا کر فلسطین کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور پیپلز پارٹی کے بنیادی منشور کو مسائل کا حل قرار دیا۔
5/6
طلباء نے ملک میں بڑھتی بیروزگاری، انتہاپسندی اور لاقانونیت کی سمیت فلسطین پر مسلم امہ کی رسمی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ فقدان حقیقی لیڈرشپ نہ ہونے کی وجہ سے ہے جب تک عام نوجوان کو بااختیار اور سیاست میں اس کا جائز حق نہیں دیا جائے گا تب تک
4/6
کہاکہ جب تک پاکستان کے سیاسی منظر پرحقیقی نوجوان قیادت سامنے نہیں آئے گی تب تک پاکستان کے نظام میں بہتری آنے کےامکانات نہیں ہیں۔ پاکستان کی آبادی کا 67% نوجوانوں پر مشتمل ہے لیکن پورے ملک کی پالیسی بنانے والے اداروں میں نوجوانوں کی شمولیت اسکےبرعکس صرف بیانات کی حدتک کھڑی ہے
3/6
اورجنسی ہراسگی کے واقعات کے روک تھام کا مطالبہ کیا
شرکاء سے انفارمیشن سیکرٹری پنجاب سبط حسن، جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن جنید ڈوگر، جامعہ پنجاب کے صدر مستنصر کامران ، سئنیر نائب صدر مہتاب سومرو ، جنرل سیکرٹری جامعہ محسن چودھری، عبدالرحمن ، نمود حجاب اور آمنہ نے خطاب کرتے ہوئے
2/6
اور وائس چانسلر و گورنر پنجاب سے طلباء یونین کی بحالی، نئے ہاسٹل کے قیام سمیت بہتر تعلیمی معیار اور ٹرانسپورٹ میں گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا
مارچ میں کثیر تعداد میں لڑکیوں اور معذور افراد نے بھی شرکت کی اور اپنے مسائل پر روشنی ڈالی
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلباء مارچ کا نیو کیمپس میں انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ پنجاب کے طلباء نے فلسطین اور پیپلز پارٹی کے پرچم تھامے اسرائیل کے مظالم کی مذمت کی اور طلباء نے اپنے مسائل پر آواز اٹھائی
@BBhuttoZardari@sibitehassan
1/6
A student march by the PSF Punjab University was organized in New Campus in which the students of PU held the flag of Palestine and PPP and condemned the atrocities of Israel. And the students raised their voices and demanded 1/2
#PSFStudentMarch#RisingPSF#PSFCentralPunjab
The youth of @MediaCellPPP marching in Punjab Univeristy to show solidarity with Palestine
and to talk about student issues and to demand their right to politics, empowerment and opportunities ✌🏻
Ye PU kiski - bhutto ki
Ye Tulba kiskay - bhutto kay
@BBhuttoZardari@AseefaBZ