Student wing of Pakistan Peoples Party - Bhuttoists - Young Leaders - This page is for youth issues, politics and policies - Our Leader Chairman Bilawal Bhutto
PSF کے نوجوان چئیرمین @BBhuttoZardari کی کمپئن کے لئے تیاری کی میٹنگ کے بعد بھرپور نعرے بازی کرتے ہوئے، پی ایس ایف کا ہر نوجوان 6 فروری تک حلقے کی ہر گلی میں بھٹو، بھٹو کروائے گا اور چئیرمین کو اسی حلقے سے وزیراعظم بنوائے گا ✊🏻
@AseefaBZ#NA127
I had the privilege to join the PSF meeting along with Z. A. Badr, Amjad Adv. ,Sibte Hassan, J.Dogar and Nasir. PSF is enthused and has decided to blow intense efforts in Bilawal Bhutto's Campaign in NA-127 Lahore for historic victory IA.
@BBhuttoZardari#Elections2024#PPP
ہم بدلہ لیں گے - بھٹو کا ✌🏻
NA-127
PSF کے نوجوان چئیرمین @BBhuttoZardari کی کمپئن کے لئے تیاری کی میٹنگ کے بعد بھرپور نعرے بازی کرتے ہوئے، پی ایس ایف کا ہر نوجوان 6 فروری تک حلقے کی ہر گلی میں بھٹو، بھٹو کروائے گا اور چئیرمین کو اسی حلقے سے وزیراعظم بنوائے گا ✊🏻
@AseefaBZ
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ یوسی گپچانی, ضلع شہید بینظیر آباد آمد، اس موقع پر انھوں نے چیئرمین یوسی گپچانی سجاد حسین کھوکھر سے ان کے چچا کی وفات پر تعزیت کی۔
@AseefaBZ
بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari نے آج عوامی تحریک سے ملاقات کر کے ایک اچھا سٹروک کھیلا ہے۔ NA 127 میں طاہر القادری کا ووٹ ہے جو PPP کو جا سکتا ہے۔ میں نے NA 127 سے جی فار غریدہ الیکشن سیریز کا پروگرام ریکارڈ کیا ہے؛ NA 127 میں بلاول بھٹو کیلئے مثبت potential موجود ہے۔ علاقے کے لوگوں کی آج بھی بھٹو اور بی بی سے جذباتی سیاسی وابستگی ہے؛ بھٹو نے کچی آبادی کو مالکانہ حقوق دیے اور بی بی کے پیار کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں۔ حلقے کے عوام بلاول کیلئے پُرامید ہیں۔ بزرگ، نوجوان، بچے، مرد و خواتین بلاول بھٹو کے لاہور میں الیکشن میں کھڑے ہونے کو ویلکم کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو مزید اور مڈٹرم کی محنت کریں تو پنجاب میں پیپلز پارٹی کا revival ممکن نظر آتا ہے۔ حلقے میں PTI ووٹ اور تاحال undecided, swing vote کو بھی راغب کیا جا سکتا ہے۔ پروگرام آئندہ ہفتے آن ائیر کرونگی۔
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں پاکستان تحریک انصاف حقیقی کی قیادت نے ملاقات کی اور اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا، ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی حقیقی راؤ یاسر علی، راؤ لیاقت علی، ملک نذر عباس اتنگال، چوہدری نصراللہ خان، عزیز خان مہمند، چوہدری نعیم باجوہ، چوہدری ابرار حسین، محمد آصف علی، میجر محمد اسلم، حبیب اللہ خان مروت، ارشد کھرل، محمد زبیر اور عبدالغفور شامل تھے۔
@BBhuttoZardari
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن چھوڑ کر رانا محمود الحسن، رانا اقبال سراج اور رانا طاہر شبیر پی پی پی میں شامل ہوگئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور باقی جماعتوں میں یہ ہی فرق ہے کہ وہ جماعتیں صرف نعرے لگاتی ہیں اور ہم وعدہ کرکے اسے پورا کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس عوامی معاشی معاہدے کے 10 نکات کی صورت میں پلان موجود ہے
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party wants to strengthen the democracy through free n fair elections while PTI and N-League want the managed elections just like the past.
Represented PPP and PLF in a talk show.
@CheemaRaheel@BBhuttoZardari#PLF#PPP#Elections2024
Incredible response from #NA127 residents to PPP Chairman @BBhuttoZardari's election campaign. The community is warmly welcoming and shows readiness to support PPP. PMLN's reliance on old tactics involving administrative powers and police is wearing thin.
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ہمیشہ ہی اپنے روٹی، کپڑے اور مکان کے نعرے کو اپنے فلاحی پروگرامز کے ذریعے پورا کیا، انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کامیابی کے بعد غریب ترین افراد کیلئے مزید 30 لاکھ گھر، بھوک مٹاؤ پروگرام، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع، مزدور، کسان اور یوتھ کارڈ متعارف کروائے گی۔
#VoteForPPP
#VoteForTeer
@ShehzadSaeedPPP a youthful, progressive and vigilant voice of the Punjab - Youth stands with you sir ✌🏻
PP 202 - PP 203
>>>————->
More power to you ✊🏻
Fake News 🚨
The PPP Chairman's forms remain valid; objections raised on his nomination papers seem more like a reluctance to face him in elections. Let's focus on electoral campaign rather than evading them with technicalities.
This era belongs to youth and youth is going to vote heavily in favour of Chairman Bilawal Bhutto Zardari said @KasimGillani sb while addressing a meeting of PYO in UC 224, PP-161 in constituency of Chairman @BBhuttoZardari#NA127 Lahore.
“پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے گڑھی خدا بخش میں جمع ہوکر پوری دنیا کو ایک ہی پیغام بھیجتے ہیں کہ زندہ ہے بی بی زندہ ہے۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#SalaamBenazirBhutto
My mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, was a champion of the people. She consistently fought for the lives and dignity of the poor, the oppressed, the marginalised. She stood resolute in the face of the brutality of dictators and the barbaric violence of the terrorists they nurtured.
Her legacy of love, compassion, and bravery were the guiding light for all I aspired to. 16 years on and that light has not dimmed.
#SalaamBenazirBhutto