🚨 Toss Alert 🚨
Peshawar Zalmi have won the toss and we are going the change the ongoing trend! We will be batting first.
#PZvIU#UnitedWeWin#RangJeetKaLaalHai
Page-3
✍عزیزان یہ سب دشمن کی پلاننگ ہے۔ نام اهلبیت علیھم السلام کا مقام ہمارے سر ہیں نہ کہ ہماری ناک ۔۔۔۔۔۔آپ سے گزارش ہے کہ اس طرح کے ماسک ہرگز نہ خریدیں اور تحریک میں شامل ہوں #NO FOR THE MASK WITH THE NAME OF AHLULBAIT ALAIHIM US SALAM
لوگوں کو بیدار کریں
Page-2
حرکت کے پس پشت دشمنان اھلبیت ہوں گے ھر شخص پر لازم ہے کہ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں اپنی کوشش اور حصہ ڈالے تاکہ کوئی شخص بھی اہلبیت علیھم السلام کے ناموں کی بے ادبی نہ کر سکے۔یعنی ایسے ماسک اپنی ناک پر لگانا جس پر اہلبیت کا نام لکھا ہو۔
Page-1
اس سال محرم وصفرکے لئے شیاطین کی پلاننگ۔۔۔۔
جہاں تک ہو سکے دوسروں کو اس سے آگاہ کریں۔انتہائی خطرناک پلاننگ کے ساتھ دشمن پھر میدان میں ہے
ماہ محرم وصفر میں ہوسکتا ہے آپ کو ایسے ماسک خریدنے کو ملیں جس پر اہلبیت علیھم السلام کا اسم مبارک لکھا ہو لکھا اور یقینا اس