@MaryamNSharif پنجاب کا پیسا ان کو کیوں دیا
یہ ہزاروں ہزاروں روپیہ بجلی گیس کے اوپر ٹیکس بھرتی ہوئی اور ساتھ مہنگائی سے چیختی چلاتی عوام کے ساتھ زیادتی ہے
@Khurram_zakir اپ کی بات صحیح ہے یہ رویہ نہیں ہونا چاہیے لیکن اب ہر چھٹا بندہ مائک اور کیمرہ اٹھا کر صحافی بنا ہوا ہے وہ بھی بغیر کسی شعبہ جاتی تعلیمی استعداد، قابلیت اہلیت، صلاحیت کے
@ibnehussain03 انہی دنوں میں سوشل میڈیا پر دیکھا عدل کی پین کو چود کر ایک سو چونتیس نمبر پر آنے والی عدلیہ کا ایک جج اڑتیس لاکھ روپے پینشن کی مد میں لے رہا ہے اور اس کے علاوہ بجلی گیس پٹرول ڈرائیور سیکیورٹی کی مد میں لاکھوں کی دوسری مراعات بھی۔
غریب عوام ل لگی پڑی ہے