ہمارے ملک میں یزید جیسے لوگوں کو ووٹ دے کر حسینؓ جیسے حکمران کی تمنا کرتے ہیں 🙏
ابھی بھی وقت ہے اپنے شہر کے لیے ایماندار ، محنتی اور قابل شخص کا انتخاب کرو ورنہ دن بہ دن حالات مزید بد سے بدتر ہوتے جائیں گے 😰
#ShameOnPPP#ShameOnPTI#ShameOnMQM#KarachiRains
@ammarkhanyasir جب تک مولوی اور بابے کی باتوں کو اہمیت دی جائے گی اور قرآن و سنت سے دوری اختیار کی جائے گی یہ امت تقسیم در تقسیم ہوتی رہے گی 🙏
انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے یہاں ایسے بھی لوگ پائے جاتے ہیں جو اپنے مولوی اور بابے پر اتنا اعتماد کرتے ہیں جتنا قرآن و حدیث پر کرنا چاہیے 😰
کفر کی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی...
لاڑکانہ میں وڈیرے نے ظلم کی حد پار کرلی، کوئی پوچھنے والا نہیں!
سندھ کو PPP کے ہاتھوں گروی رکھ دیا گیا ہے جبکہ پولیس PPP کی ذاتی ملازم بن چکی ہے؛ ایسے موقع پر قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
موجودہ کمزور حکومت میں اہلیت نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو غلط کاموں سے روکے، اس لیئے @PSPPakistan ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کرتی ہے۔
کل رات سے ہمارے گرفتار کارکنان کو اگر اگلے 12 گھنٹوں میں رہا نہیں کیا گیا تو پی ایس پی کل سے سڑکوں پہ احتجاج کرے گی۔
@Mz6508472Zubair@RahatHussain60 جب #BanTLP نے کاشف ڈکیت کو این اے 240 سے پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے تو پھر کیا توقع کی جا سکتی ہے اس جماعت سے 🙄
ڈکیت پارٹی سے ڈکیتیوں کو ہی پارٹی ٹکٹ ملے گا 🤷🏻♂️
@Mz6508472Zubair@RahatHussain60 تم جیسے جھوٹے اور بےشرم لوگوں کو نا جانے کب عقل آئے گی 🙄
پہلی تصویر میں سعد رضوی کے ساتھ کوئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہے جس کا میں نام نہیں جانتا 💯
دوسری تصویر میں مصطفی کمال بھائی کے ساتھ احسن قائم خانی بھائی ہے جو کہ پی ایس پی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا ذمہ دار ساتھی ہے 💯
@7FOkWLeQTosqcAX@MukhtarPSP @PSPPakistan @FaddyPSP آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ ایسی عورت کی اولاد ہو جنہیں محلے کے لوگ اپنا مال سمجھ کر استعمال کرتے ہیں 🤨
اگر مزید اپنی عزت افزائی کروانا ہو تو بندہ حاضر ہے 🙋🏻♂️
#BanTLP
ٹی ایل پی والو کی جانب سے مصطفیٰ کمال سے متعلق چلائے جانے والی تصویر پر پاک سرزمین پارٹی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ذمہ دار احسن قائم خانی کا مذمتی بیان سامنے آگیا۔۔
#NA240#TLPAttackOnMustafaKamal