وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسل نو سمجھتی ہے
یہ پہروں فون پر باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگر یہ سب محبت ہے
تو تف ایسی محبت پر
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
وہ مجھ سے کہا کرتا تھا۔۔
😔🥀💔💫
#PTI_Folllowers
السلام علیکم
استغفار کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا تو اللہ اسے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا.🍁
جمعہ مبارک
#PTI_Folllowers