پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
#اردو_زبان#قومی_زبان
اردو ادب کا نامور نام اعتبار ساجد انتقال فرما گئے
انکے لئے دعائے مغفرت اور ��نکا کوئی شعر Qoute کرتے جائیں
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارہ کر کے
ایک ہی شہر میں رہنا، مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
اعتبار ساجد
#قومی_زبان
@momina2223
HappyBirthday 🎂
Wishing you a life filled with love, peace, and countless blessings.
May Allah bless your life with happiness, health, and endless joy.
May Allah grant you success, good health, and happiness in every moment. Ameen.
#PTI_Followers
Reports suggest Mr. Imran Khan may be suffering from central retinal vein occlusion. Although we cannot independently verify this, we are deeply concerned and request that a team from Shaukat Khanum Hospital be granted immediate access to participate in his care.
#SKMCH
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH
اتنی جلدی کیسے ہوگئے میرے تو مہینہ ہوگیا آج 500 ہوئے ۔۔ چلیں جی سب کرب صاحب کو فالو کرلیں
@_karbb
اردو ادب کے شوقین افراد کے لئے بہترین اکاؤنٹ ہے اور سب کی سپورٹ بھی کرتے ہیں
یہ حوصلہ، یہ جرأت، یہ سچ کی پاسبانی
ہر وار سہہ کے بھی ہم حق پہ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے
زیادہ سے زیادہ اگر جان بھی چلی جائے
تو نامِ خان پہ یہ تاریخ وار جائیں گے
اگر تم چاہتے ہو کہ نعمتیں تم پر قائم رہیں تو انہیں لوگوں کے سامنے بیان نہ کرو،
کیونکہ ہر سننے والا خیر خواہ نہیں ہوتا۔
کچھ کی نظریں دعا نہیں ہوتیں، اور کچھ کی خاموشی میں حسد چھپا ہوتا ہے۔
نعمتوں کی حفاظت شکر اور خاموشی میں ہے۔