لاہور پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام محبت صحابہ و اہلبیت کانفرنس سے مفتی محمد انعام اللہ نوری اشرفی خطاب کررہے ہیں جبکہ جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سردار محمد ظاہر ڈوگر سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود ہیں
#JoinPST
Throughout Friday night (Shab e jumma) Allah calls:
-Isn’t there any believing servant who calls upon Me until before dawn so that I will grant his worldly and spiritual request?
🌙 Shab e Jummah Mubarak | شبِ جمعہ مبارک
.
.
.
#SarwatEjazQadri#JoinPST#PST #ShabeJummah
Inshallah, Nizam Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) will soon be implemented in Pakistan and Pakistan will become a great Pakistan.
#JoinPST@PST_Official_K
سرابرہ پاکستان سنی تحریک کی خصوصی ہدایت پر تمام صوبائی رہنما ڈویژنل صدر ضلع صدر بارش سے متاثراہ علاقوں کا دورہ کریں عوام کی مدد کر اور متاثرہ لوگوں بچوں کے لیے دودھ کھانا اور دیگر ظروت اشیا فراہم کی جائے پاکستان سنی تحریک سندھ اہلسنت خدمت فاونڈیشن
#JoinPST@PST_Official_K
عرس پاک آل نبی اولادِ علی بیمار کربلا خون حسین حضرت امام زین العابدین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
اللہ تعالیٰ امام زین العابدین کے صدقے ہمیں دین دنیا کی بھلائی اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین
#JoinPST@PST_Official_K
پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے زیر اہتمام 14 اگست جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے وفاۓ پاکستان مارچ کے مری روڈ سے گزرنے کے مناظر
قاٸد تیرا نیک مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ تعالٰی
#JoinPST@PST_Official_K#َاللّه_کی_رحمت_پاکستان