کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق واضح اعلان کردیا۔
ان کاکہنا تھا کہ جو بھی نواز شريف سے پيارکرتا ہے وہ دھرنے ميں جائے گا۔
https://t.co/fCAfs4NhZq
اس بے وقوف کو گردو پیش کے حالات سمجھنے سے زیادہ کرسی پر بیٹھنے میں زیادہ دلچسپی ہے اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ اسکی کرسی کو کون کھینچتا ہے لیکن یہ کرسی کھینچنے والے کو پکڑنے کہ ہمت ہی نہیں رکھتا تو پھر یہ اپنی کرسی کیسے بچائے گا؟