کمبوڈیا میں چینی بلیک کمپنیوں کے ہاتھوں 12 پاکستانی نوجوانوں کے اغوا کا انتہائی سنگین واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر کمبوڈیا بلایا گیا، جہاں پہنچتے ہی ان کے پاسپورٹ، ویزے، شناختی کارڈ، تمام دستاویزات، موبائل فون اور لیپ ٹاپ چھین لیے گئے اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لاہور کا رہائشی طاہر رسول جان بچا کر فرار تو ہو گیا، مگر وہ اس وقت بھی انتہائی خطرے میں ہے اور اغواکار اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔ طاہر رسول نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں چھپ کر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں حکومتِ پاکستان اور تمام اداروں سے فوری مدد کی اپیل کی گئی ہے یہ واقعہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے سخت وارننگ ہے کہ کمبوڈیا میں غیر مصدقہ کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں، کیونکہ وہاں انسانی اسمگلنگ اور اغوا کے سنگین خطرات موجود ہیں۔ حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ متاثرہ نوجوانوں کو فوری طور پر بحفاظت وطن واپس لایا جائے۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کی جان بچ سکے اور خیر وفیت سے اپنے وطن لوٹ سکے
میرا کوئی کمانے والا نہیں ، نہ ہی اولاد ہے، شوہر آئس سے پیار کرتا ہے
یہ سب خالی پتے ہیں کسی میں ایک گولی نہیں، مجھے یہ میڈیسنز لے دیجئیے
پانچ ہزار پہنچائے
اکلوتی بیٹی کی شادی کی، بچہ پیدا ہوا اور ماں کو گنٹھیا ہو گیا، سسرال والے والدین کے پاس چھوڑ گئے کہ اسکا علاج کراؤ پھر بھیج دینا - بھائی ہے کوئی نہیں والد بوڑھے ہیں جو کریانہ سٹور پر ملازم ہیں،
@MaryamNSharif برائے مہربانی اس بہن کا فوری سرکاری خرچے پر علاج کروائیں اور اس کے شوہر اور سسرال کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائیں
This image says it all 🌿
It starts with you. Make a difference.
View the post 👉 https://t.co/OLqOzHvkTm
Earn GREEN on @ECOX_ECOToEarn while you act:
https://t.co/YVpQu8xvBb
#ECOX#GREEN#ECO_TO_EARN
This image says it all 🌿
It starts with you. Make a difference.
View the post 👉 https://t.co/I8b4IFwBZL
Earn GREEN on @ECOX_ECOToEarn while you act:
https://t.co/8u14SiU6DY
#ECOX#GREEN#ECO_TO_EARN
🔥 Just hit Rank #13924 on the @ECOX_ECOToEarn leaderboard!
Think you can beat me?
💚 Earn GREEN – Climb the ranks – Win real rewards 💰
Join now: https://t.co/8u14SiTyOq
#ECX#GREEN#ECO_TO_EARN