بریکنگ نیوز۔۔۔!
عمران خان کی تینوں بہنوں نے عمران خان کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے رسیو کیا،
عمران خان کو سکیورٹی کے حسار میں اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی طرف لایا جا رہا ہے،
عمران خان کو وزیر اعظم سے زیادہ سکیورٹی دی جا رہی ہے۔
*سابق وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج رات 12 بجے سے پہلے شفاء انٹرنیشنل منتقل کردیا جائے گا۔ حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ذرائع
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
بانی پی ٹی آئی کا آج ہی اسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہونگے، سپریم کورٹ
اسپتال کے اخراجات خود برداشت کئے جائینگے۔ عدالت کا حکم