"پنجاب اسمبلی کی کارروائی پر جو بھی ایجنڈا آتا ہے، وہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مرضی سے آتا ہے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار اسمبلی کو عزت دیتے ہیں۔"
معاون خصوصی برائے اطلاعات @Dr_FirdousPTI
پاکستانی قوم کو امن پلیٹ میں نہیں ملا ہماری بہادر افواج پاکستان اور خطے میں امن قائم کرنے کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔آج ��وب بلوچستان بارڈر پار سے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں FC کے4 بہادر جوان شہید ہوئے اور 6 زخمی ہوئے-پوری قوم کو ان جوانوں کی قربانی پر فخر ہے
خیبر پختونخوا میں پہلی دفعہ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا آغاز
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ��ے طب کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔
#KPKUpdates
﷽
لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ۞تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍ {3,4}
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۞فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں
#LaylatulQadr_ThePowerNight
PMLN's Moazzam Sher Kalu wins his home UC by a lead of 6000+ votes in PP84 Khushab bypolls as per unofficial results recieved. He won Gul Asghar Baghoor's UC by a lead of 2231 votes.
Great achievement of @GovtPunjabPK for 100% conversion of brick klins to zigzag methodology.
This is definitely help in making #SmogFree Punjab.
#CleanGreenPakistan
Prime Minister @ImranKhanPTI visited different areas to inspect and talk to people on ground in Islamabad.
He was also driving himself and didn't keep any protocol to make it a surprise visit.
#PrimeMinisterImranKhan
"یہ وزیراعظم کی جانب سے اچھی کوشش ہے کہ ہمیں دو وقت کا کھانا مل جاتا ہے. کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے تحت سحری اور افطاری فراہم کی جاتی ہے"
#کسان_دوست_حکومت#MazdoorKaEhsaas
وزیراعظم کی ہدایت پر احساس کےتحت مزدور بھائیوں کیلیئے اسلام آباد کی تمام پناہ گاہوں میں قیام وطعام کی مفت سہولیات کی ازسرنو تشکیل کی گئی ہے۔رواں سال میں ملک کے دیگر حصوں میں بھی12پناہ گاہیں کھولی گئی ہیں جوکہ فلاحی ریاست کی جانب ایک اہم قدم ہے۔1/6
#LabourDay2021#MazdoorKaEhsaas
2018کا مسترد شدہ ٹولہ جسکے سرغنہ مجھے کیوں نکالا کا راگ آلاپتے رہے ہر الیکشن میں ہار کے بعد دھاندلی کا رونا روتے ہیں مگر شفافیت کی جانب نہیں آتے کیونکہ انکی شروعات دھاندلی سے ہوئی اور یہ آج بھی دھاندلی سے ہی جیتنا چاہتے ہیں
عمران خان کے ہوتے یہ ممکن نہیں، شفافیت آ کر رہے گی
اپریل 20 کے 240 ارب کی نسبت اپریل 21 میں 57%اضافےکیساتھ 384 ارب روپےجمع کرن��پرمیں FBR کی کاوشوں کو سراہتاہوں۔ جولائی-اپریل کےدوران مجموعی طور پر 3780 ارب جمع ہوئےجوگزشتہ برس کےاسی دورانیےسے14% زیادہ ہیں۔اس سےظاہر ہےکہ ہماری پالیسیز معیشت کا رخ وسیع البنیاد بحالی کیجانب موڑچکی ہیں
وزیراعظم عمران خان کی جانب سےکوروناوباکےدوران پسےہوئےطبقات کےتحفظ کیلئےاٹھائےگئےاقدامات اس بات کاثبوت ہیں کہ ہرشہری کاریاست پربرابرحق ہے۔کوئی بھوکانہ سوئے،لنگرخانےاورپناہگاہیں وزیراعظم کےاس ویژن کےعکاس ہیں۔پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے۔
#LabourDay
#جھوٹا_بشیر_پکڑا_گیا
A lie has no feet to stand upon!
Eventually, Bashir Memon has eaten his words by confessing in a TV show with @MalickViews that PM @ImranKhanPTI has never named anyone to go after him.
Shameless accusations.