بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک بھر میں ”غلامی نامنظور“ کا پیغام لیکر پرامن انتخابی مہم کیلئے خوف کی زنجیریں توڑ کر نکلنے والے امیدواران، کارکنان اورعوام مبارکباد کےمستحق ہیں۔
اسی جذبےاور عزم و ہمّت سے8فروری کو ہم سب نے گھروں سےنکلناہےاوراپنے ووٹ کےذریعےپاکستان کو دستور، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور حقوق و اقدار کی راہ پر ڈالنا ہے۔ ان شاء اللہ!
آج صبح پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو جمہوری حق سے روکنے اور پنجاب پولیس کی کھلم کھلا بدمعاشی پر تحریک انصاف کے نامزد امیدوار PP17 (راولپنڈی) , راجہ راشد حفیظ کا ویڈیو پیغام
#خان_کی_کال_پر_لبیک
“پاکستان ایک اکائی ہے اور KP اس کا انتہائی اہم حصہ ہے۔ KP کے لوگ پڑھے لکھے، غیرت مند اور باشعور ہیں الحمداللّٰہ”
۔۔
“KP کے لوگوں کو گالی دینے پر میں نوازشریف کی انتہائی تھرڈ کلاس، بیہودہ سوچ پر بھرپور لعنت بھیجتا ہوں”
کیا آپ اس عمل میں میرے ساتھ ہیں ؟؟
🔶حماد اظہر کے 82 سالہ باپ نے اس لیے نہیں گرفتاری دی کہ ہم گھر بیٹھے رہیں
🔶عمران خان اس لیے نہیں پھانسی کا رسک لےرہا کہ ہم گھر بیٹھے رہیں
🔶صنم جاوید اس لیے نہیں شوہر سمیت گرفتار کہ ہم گھر بیٹھے رہیں
🔶ظلِ شاہ نے اس لیے نہیں 27 جگہ زخم کھا کے جان دی
🔶ارشد شریف نے اس لیے نہیں شہادت دی
🔴دو بجے نکلنا ہے باہر۔ فیس بک پے جائیں۔ وٹس ایپ گروپ دیکھیں حلقے کا۔ دیکھیں کہ کونسی جگہ شہر میں ریلی نکل رہی ہے
🔴وٹس ایپ پے کچھ نہیں ہے تو دوستوں سے پتہ کریں۔ انھیں نہیں پتہ تو گھر کے قریبی بازار سے پتہ کریں
آخری لڑائی ہے۔ لڑ گئے تو کئی پرانے گناہ دھل جائیں گے
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
گوجرانولہ خرم دستگیر خاں شکست کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار پولیس کے ذریعے ظلم و بریریت کا بازار گرم کر دیا ۔
پی پی 60 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کلیم اللہ خان کے گھر پر تیسری مرتبہ پولیس کا دھاوا گھر کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی اور قیمتی اشیاء ساتھ لے گے ۔
ن لیگی امیدوار شکست کے خوف سے اوچھی حرکتوں پر اتر آئے انہیں شرم آنی چاہیے میں انکو کہتا ہوں بہادر بنو اور میدان میں میرا مقابلہ کرو ۔ کلیم اللہ خان
ہمارے حوصلے بلند ہیں گھبرانے والے نہیں ہم ڈٹ کر انکا مقابلہ کریں گے انشاءاللہ 8 فروری کو حلقے کی عوام کیک پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کروائیں گی ۔
#PP60 #کیک
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
میاں صاحب آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا پشتونوں کی تذلیل کا۔ اپنی سیاست میں علاقے اور رنگ نسل کو مت گھسیٹیں۔ وہ آپ سے زیادہ سمجھدار، باشعور اور وطن کے وفادار ہیں۔
سرگودھا: کوٹ مومن میں تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر پر پولیس کی ریڈ اور توڑ پھوڑ، ملازمین پر تشدد، خوف اور تشدد سے ایک شخص کو ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔
کوٹ مومن سرگودھا میں آدھی رات کو تحریک انصاف کے سپورٹر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا
بزرگ ملازم کو دل کا دورہ پڑا اور جان چلی گئی
دو دن پہلے ہی محسن شاہنواز رانجھا نے لوگوں کو نون لیگ میں شامل نہ ہونے پر دھمکی دی تھی
اس قتل کی FIR محسن نقوی، محسن شاہنواز رانجھا اور آئی جی پولیس پر ہونی چاہیے
آج انتخابی مہم کے دوران حلقے کی عوام کے ساتھ وقت گزارا، مجھے جو پیار ،محبت اور عزت ملی وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ عوام کی آنکھوں اور دِلوں میں جو پیار اپنے لیڈر عمران خان کیلئے دیکھا اس کے بعد مجھے یقین ہے کہ 8 فروری کو یہ عوام خواجہ آصف کی سیاست کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیں گے ۔ انشااللہ۔
#RehanaDarNA71