Is it just me being a hyper Pakistani fan wanting to see my team in the semis or is it becoming obvious that the Indian team doesnt want to win the game. one of the most destructive batting lineups knocking it around for singles
Well Done Green Shirts. Exceptional fight back by the Afghan team. One more to go and then we're through to the semis. With belief & determination we can and we will. Insha'Allah. #WeHaveWeWill 🇵🇰
#رابطہ_عالم_اسلامی کو "اسلامی اقوام کے سائبان" ہونے کے ناطے، امت مسلمہ کے علماء، اہلِ فکر اور عوام سے یہ اعتمادِ کامل ملتاہے کہ:مملکت سعودی عرب کو ،ارضٍ مقدس اور مکمل ذمہ داری کی ادائیگی کی وجہ سے، اسلامی دنیا میں اپنے تمام رموز کے ساتھ اعلی مرجعیت کا اعزاز حاصل ہے۔
افغانستان کیساتھ میچ کے دوران شدید دباؤ کی کیفیت میں حواس قابو میں رکھنے اور بالآخر جیت اپنے نام کرنے پر میں قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج پاکستان اور اس سے قبل بھارت کیخلاف میدان میں نہایت تحمل اور ثابت قدمی آزمانے پر افغان کرکٹ ٹیم بھی خصوصی مبارکباد کی مستحق ہے۔
مسلم لیگ نون کے ایم پی اے گروپ کی وزیر اعظم سے ملاقات صرف ابتداء ہے اگلا گروپ ممبران قومی اور سینٹ کا ہو گا، مقامی سیاسی حقائق فیصلوں کی بنیاد ہوتے ہیں اور عوامی سطح پر نون اور پیپلز پارٹی کی کوئ حیثیت نہیں رہ گئ لہذاء ظاہر ہے لوگ اپنے فیصلے سیاسی حقائق پر کریں گے۔
"میرے والد جب ق لیگ کے صدر تھے تو سب سے پہلے یہ (روحیل اصغر)میرے باپ سے ٹکٹ لینے کیلئے آیا تھا۔ یہ میرے گھر کے باہر بیٹھا ہوتا تھا"- @Hammad_Azhar کے طنز پر حکومتی ارکان کے قہقہے۔۔ شیخ روحیل اصغر بھڑک گئے
https://t.co/RpWVrWw2I6
ریٹائرمنٹ کے دن جنرل باجوہ کو ایک شاندار پریڈ کروانی چاہیے، گارڈ آف آنر کا معائنہ کرنا چاہیے اور پھر اپنا سپہ سالار والا ڈنڈا اپنے جانشین کے حوالے کرنا چاہیے اس یقین کے ساتھ کہ یہ ڈنڈا ایسے ہی چلتا رہے گا۔ #COAS#Extension#QamarJavedBajwa https://t.co/CeF45u1Uyz