تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ
ایم این اے صداقت علی عباسی،ایم پی اے راجہ صغیر،اور تحصیل کہوٹہ کی مقامی قیادت کے ہمراہ صحت کارڈ کا افتتاح کیا، اور التواء کا شکار عوامی فلاح کے مزید منصوبے جلد مکمل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔
سپیشل ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر عثمان ڈار سے پرائم منسٹر آفس میں پی ٹی آئی نارتھ پنجاب ہیڈ افراسیاب ستی صاحب کی ملاقات۔۔ سوشل میڈیا پر کامیاب جوان پروگرام کی میڈیا مینجمنٹ پر گفتگو۔ اس موقع پر سوشل میڈیا سے کلیم حفیظ نے بھی شرکت کی. کراچی سے ایم پی اے عدیل احمد سے بھی ملاقات ہوئی.
ایم پی اے پی پی چھ میجر (R) لطاسب کی لاہور میں Director PDMA طارق مسعود سے ملاقات. ملاقات میں کوٹلی ستیاں اور مری کے لینڈ سلائیڈ سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور انتظامیہ سے متاثرین کی دادرسی میں تاخیر پر برہم اور سختی سے عمل کرنے کے احکامات جاری کیے گے.
Muhammad Usman Dar, Special Assistant to Prime Minister (SAPM) on Youth Affairs held a meeting with a delegation from embassy of Japan including Tokita Yuji and Doi Takemi along with UNDP's representatives Ignacio Artaza and Laura Sheridan.
#kamyabjawan
عمران خان اور اُنکی معاشی ٹیم کی بہترین معاشی پالیسیوں کے مُثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے،
موڈیز نے پاکستان کی آؤٹ لک کو منفی سے مستحکم کا درجہ دے دیا
#PTIStabilisesEconomy
Increase in circular debt was Rs 38B per month in last year of PMLN. It was reduced to Rs 26B in 1st year of PTI & Rs 12B in last 5 months of fiscal year 2019-20. A total reduction of 68%.
#PTIStabilisesEconomy
After Sep 2015, Pakistan posted a Current Account Surplus of $99M in Oct 2019 compared to a $1.2B deficit in Oct 2018. In 4 months of FY2019-20, the deficit is down by 73.5%. This will improve the forex reserves position & Govt can avoid taking $4B of debt.
#PTIStabilisesEconomy
تحریک انصاف کی حکومت کو قرضوں کی دلدل میں گھری معیشت ورثے میں ملی ۔۔۔ حکومت کی شبانہ روز محنت سے نہ صرف گردشی قرضوں میں کمی آئی بلکہ توانائی سیکڑ جیسے نمایاں قرضے سکڑ کر تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں
#PTIStabilisesEconomy
تحریک انصاف کی درست معاشی پالیسی کے سبب غیر ملکی سرمایہ کار کئی دہائیوں بعد پاکستان کی طرف متوجہ ہیں ۔۔۔ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی پاکستان میں 511 ملین ڈالر لاگت سے زائد کے منصوبوں کی تکمیل ۔۔۔
#PTIStabilisesEconomy
وزیر اعظم عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی بہترین معاشی پالیسیوں نے پاکستانی معیشت کو آئی سی یو سے نکال کر پاؤں پر کھڑا کردیا،براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 238 فی صد اضافہ قابل تحسین اقدام ہے۔۔ #PTIStabilisesEconomy