عدت کیس میں آج 11 گھنٹے کی سماعت کے بعد ہمارے لیڈر عمران خان کا قوم کے نام پیغام !
کل اس کیس میں فیصلہ/ سزا سنا کر ہیٹرک کردی جائے گی لیکن قوم اس کا بدلا 8 فروری کو لے گی۔
پہلی ویڈیو کیپٹن صفدر نے کیمرے کے سامنے پی ٹی ائی کے جھنڈے ہاتھ میں پکڑے بچے کو گلے لگایا
دوسری ویڈیو تھوڑی دیر بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے اسی بچے پر تشدد کیا
کرک(خیبر پختونخوا) پولیس کی تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور کارکنوں کیخلاف فسطائیت بدستور جاری-
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کرک وقاص شاہین کے گھر پر ایک بار پھر پولیس بھاری نفری کیساتھ پہنچ گئی اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا,
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
یہ عوام کے قافلے جلسے میں آرہے تھے جن پر پولیس نے شیلنگ کی راستہ روکا گرفتاریاں کی اور تشدد کیا اسکے باوجود قافلے آگے نکلے۔
#SherAfzal#PTIJalsa#PTI#Karak
کرک میں آج کی جارہیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا قانونی چارجوئی کے لیے تمام ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔ایک ریاست کے دو دستور ناقابل قبول ہے۔اگر جلسے کے سیکیورٹی کے لئے نفری نہیں تھی تو کارکنان پر شیلنگ اور تشدد کے لئے کہاں سے آگئی ہے۔اب ہم جواب دینگے بھی اور جواب لینگے بھی۔