“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔۔
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ��۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔۔
کل میری اپنے والد سے بات ہوئی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں یہ پیغام پہنچا��ں، "اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار عدلیہ کے پاس گئے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے اپنی روح بیچ دی ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری بیوی کو نشانہ بناتے ہیں۔ وہ بشریٰ بی بی کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں، صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے۔ وہ دن کے 24 گھنٹے تنہائی میں رہتی ہیں، سوائے ہفتے میں صرف 30 منٹ میرے ساتھ ملاقات کے، اور وہ بھی اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانا ناجائز ہے، اور ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، انہیں خود پر شرم آنی چاہیے۔" ، قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
آپ دنیا میں کہیں بھی بستے ہوں ، ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں اور مظلوم سے ہمدردی رکھ سکتے ہیں۔۔ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہہ سکتے ہیں۔ اس کو کسی بھی حب الوطنی، یا مذہب مسلک سے مشروط کرنا قابل افسوس عمل ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازنے کے لیے امتِ محمد ﷺ پر خاص کرم فرمایا اور ہمیں شبِ قدر جیسی عظیم اور بابرکت رات عطا کی۔ یہ وہ رات ہے جو ہزار مہینوں ��ے بہتر ہے اور جس میں مانگنے والوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں۔ اس لیے اس مقدس رات میں اپنے اللہ سے مغفرت اور ہدایت طلب کرو اور آئندہ زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کا عہد کرو.
#shabeqadr