@HamidMirPAK Mir saab sadkay jaon ap ka sawal per , ap ko ya pochna chahiya ka kanoon ki aur Supreme Court ka order ka mazak kis ka kehnay per ho raha hai janab ?
مردان میں اتنی پولیس اور بکتر بند گاڑی کلبھوشن کو پکڑنے کے لئے نہیں بلکہ عاطف خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے آئے ہیں
خیبر پختون خواہ صرف عمران خان کا ✌❤
کیا یہ ہے پلینگ فیلڈ یا بدمعاشی یا جبر؟؟
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے؟
شاہ محمود قریشی سابق وزیر خارجہ ہیں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود بدسلوکی، تشدد پولیس کررہی ہے قابل مذمت ہے!!
کیا ہماری عدالتیں اس بات کا نوٹس لیں گی؟
نیتن یاہو کا بیٹا اسرائیلی پولیس کو انگلی دکھاتا ہے تو پولیس بیٹھ جاتی ہے
اور یہی اسرائیلی پولیس پی ٹی ائی والوں پر ایسے جھپٹ پڑتی ہے جیسے کہ غزہ کے بچوں پر
یہ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ ہیں جنہوں دنیا کے ہر فورم پر پاکستان اور امت مسلمہ کے ہر معاملے پر کھل کر ترجمانی کی ، ہم ان کی عزت کچھ اس طرح کر رہے ہیں �� ڈیپ پاکٹس پر سی این این کی نیوز اینکر کو جیسے لاجواب کیا شاہ صاحب ہم آپ کے مجرم ہیں
شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو کی ہنگامی پریس کانفرنس اس بیان کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
میرے والد شاہ محمود قریشی دو مرتبہ پاکستا�� کے وزیر خارجہ رہے چکے ہیں
انکو اس طرح دھکے دیکر اغواء کرنا یہ طریقہ نہایت ہی غیر مناسب تھا
مہربانو قریشی والد کی اس طرح دھکے دیکر گرفتاری پر آبدیدہ