گورنر راج لگایا تو دہشتگردی ختم کرنے کیلئے تھا، صبح سے گورنر راج حکام سے پتہ چلا ہے کوڑا اٹھا رہے ہیں، سبزی منڈی ٹھیک کی ہے، تجاوزات ختم ہو رہی ہیں، ساتھ ساتھ ضروری ترین کام بھی جاری ہے، PTI کے MNA مولانا نسیم علی شاہ بھی ’چُکے‘ گئے ہیں۔ پتہ نہیں آج بورڈ ’پُٹے‘ یا نہیں
کیا سہیل آفریدی بھی کسی افسر کو فون کر کے کہہ سکتا تھا کہ میں تمہیں آئی جی لگا رہا ہوں؟ وہ تو یہ بھی کہتا تھا کہ میں نے تین نام بھیجے ہیں لیکن وفاق ان میں سے بھی کسی کو چننے کے لیے تیار نہیں ہے تو وہاں پہ صورتحال اور تھی، اطہر کاظمی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک منصوبہ ۔ اسٹیبلشمنٹ مراد سعید کو مارنا چاہتی ہے ۔!!🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ کو لگتا ہے, مراد سعید کے علاؤہ سب کنٹرول میں ہیں ۔ لیکن ان کو پیچھے سے مراد سعید پیغام بھیجتا ہے ۔ پھر یہ جاگ جاتے ہیں ۔ ڈرٹی ہیری نے
منیر سے کہا کہ, اگر میں مراد سعید کو مار دوں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ عادل راجہ!!!🚨
یہ ہیں آئی ایم ایف کے مقروض ملک اور غریب عوام کے امیر نمائندوں کی گاڑیاں۔۔۔یہ اس عوام کے نمائندے ہیں جہاں خطے کے سب سے غریب لوگ رہتے ہیں ایک دن میں دو سے تین ڈالر کماتے ہیں
پارلیمانی سیاست بھی عجیب هے اور کرسی کا نشه بھی عجیب ایک بھاٸی احمد خان کنڈی وسائل کی تحفظ جب کے دوسرا بھاٸی فیصل کریم کنڈی پالیسی میکرو کے ساتھ ملکر خیبرپښتونخوا وسائل لوٹنے کی بات کر رها هے
بنوں پولیس کمیٹی نے ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کے حمایت میں بیان جاری کردیا۔
ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسی ممبر اسمبلی یا سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کریں گے لیکن بنوں گل کے MNA کو اٹھایا گیا ہے، یہ اقدام نفرت کی عکاسی ہے، پولیس کو عوام سے لڑوانا ہے، نفرت پیدا کرنا ہیں۔
اگر ایم این اے کو رہا نہ کیا گیا تو پولیس کمیٹی اور عوام سڑکوں پر ہوں گے۔
حضرت عمر
صدر پولیس امن کمیٹی، بنوں
ملتان میں آرمی بہت بڑی تعداد میں بھرتیاں کر رہی ہے تاکہ ان کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھیجا جا سکے...!!!
جب بھی مر.یں گے غریب ماؤں کے بچے ہی مر.یں گے. ان کو کاکھ پرواہ نہیں..!!!
ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ:
ضلعی صدر و ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پہلے گورنر راج کے خلاف احتجاج۔ اس کے بعد لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔
حتمی لائحہ عمل کا اعلان آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔
سوشل میڈیا کو بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں،
کیونکہ اب جین ذی آگے آ چکی ہے، جو اپنی دنیا بنانا چاہتے ہیں،
لیکن مجھ جیسے یا مجھ سے پہلے والے بزرگ اس جین ذی کو روکنا چاہتے ہیں اور پرانی دنیا میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، حبیب اکرم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے دائر آئینی درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر۔
جسٹس ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل ڈویژن بنچ پشاور ہائیکورٹ کل 20 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
دہشتگردی کو جواز بنا کر عوامی حکومت کو ختم کرنے کے بعد گورنر کے ترجیحات یہ ہے کہ پشاور کے تاجروں کا معاشی قتل کررہے ہیں!!!
پختونوں کا بدترین وقت شروع ہوگیا ہے، کوہاٹ روڈ پل پشاور کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے تمام مارکیٹیں گرا دیں۔ل، عوام پر قیامت ڈھائی جا رہی ہے، لوگوں کے کاروبار اور روزگار تباہ کیے جا رہے ہیں!!!
سپیکر ایاز صادق کے ناک کے نیچے ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو 26 ویں غیر آئینی ترمیم کے وقت گریبان سے پکڑ کرکے، پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، پارلیمنٹ کا عزت استحصال کیا گیا تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں تیسری دفعہ ہے، کہ توہین آمیز طریقے سے مولانا صاحب کی گرفتاری ہوتی آرہی ہے۔
کٹھن وقت ہے لیکن انشاء الله یہ وقت نکل جائےگا۔
فان مع العسر یسرا
میں آرمی پبلک سکول کا سٹوڈنٹ رہ چکا ہو ،میرے خلاف ثبوت رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ، میں جو ایک بار کہہ سکتا ہو ، وہ بار بار کہہ سکتا ہو “یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے “
یہ پختون نہیں بلکہ ایک پنجابی کی زبان ہے ۔
تیراہ میں 9 مہینے پہلے آپریشن کے نام پر عوام کو زبردستی علاقے سے بےدخل گیا، اب تک لوگ کیوں واپس نہیں گئے، کوئی پیش رفت ہوچکا؟
جو الزام آپ نے نوجوانوں پر لگائی ہیں اس کیلئے
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے