Unbelievable. A Professor of Punjab University Lahore offereed a bag full of two crore rupees to the Education Minister for the appointment of Vice Chancellor. Education Minister must disclose the name of Professor and take action against him. https://t.co/biEo9F1f0h
دو قاتلانہ حملوں ، پابندیوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود میں نے پاکستان نہیں چھوڑا،جہاں طاقتور لوگوں کا واحد ہتھیار جھوٹ ہو وہاں زندگی واقعی مشکل تو ہو جاتی ہے لیکن اگر آپ سچ کو اپنی ضد بنالیں تو طاقتور کا انجام وہی ہوتا ہے جو جنرل مشرف اور باجوہ کا ہوا https://t.co/uFrC175CxR
بانی تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
۱-
اپنی قوم کو ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس واقعات میں مجھے قتل کرنے کی دو مرتبہ کوشش کی گئی تھی۔ وزیر آباد واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، جہاں مجھ پر حملہ ہوا، وہاں کا کنٹرول رات کو آئی ایس آئی نے سنبھال لیا تھا۔ اب ایک مرتبہ پھر سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ بوکھلا کر انہوں نے جیل میں سختی بڑھا دی ہے۔ میرے ساتھ تعینات عملہ، جو چیک کرتا تھا کہ کھانے میں زہر تو نہیں، کو چوتھی مرتبہ تبدیل کردیا گیا ہے۔ مجھے جس سیل میں رکھا ہے وہ اوون کی طرح گرم ہے، اس لیے پسینہ آتا ہے مگر ان تکالیف کے باوجود میں کوئی ریلیف نہیں چاہتا۔ جیل کے مجھ سے متعلقہ تمام انتظامی امور آئی آیس آئی کنٹرول کرتی ہے۔ دوبارہ کہہ رہا ہوں مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ دار ہوں گے۔
بشری بیگم کے کمرے میں بھی چوہے ہیں، جب نماز پڑھتی ہے تو چوہے گرتے ہیں، 3 مہینے سے چوہوں کے بارے میں شکایت کررہی ہے، اب عدالت کو آگاہ کیا ہے۔
۲- جلسہ ملتوی کرنے کی وجہ پہلے ہی بیان کر چکا ہوں۔ اس کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں تو ان کی خبر تک نہیں پڑھتا۔ میرا اسٹیبلیشمینٹ سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے، اگر ان سے بات ہوگی تو صرف ملک اور آئین کے لیے ہوگی۔
۳- جیسے اسرائیل، فلسطین کو کہہ رہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا اس کو بھول جائیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ میں فراڈ الیکشن کو بھول جاؤں! امن وامان انصاف سے آتا ہے، مشرقی پاکستان والے انصاف مانگ رہے تھے، ہمارے خلاف نہیں تھے، آپ جس قومی مفاہمت کی بات کررہے ہیں اس سے قبل انصاف تو کریں، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوسکتی ہیں انسان نہیں۔ بنگلہ دیش میں کیا ہوا، آرمی چیف، چیف جسٹس اور پولیس چیف سب وزیراعظم کے تھے، مگر عوام نکلی تو اپنا حق حاصل کرلیا۔ یورپ کو یکھیں اس نے کتنے فوجی آپریشن کیے۔ آپ جو مرضی کرلیں، 8 فروری کو آپ کا بیانیہ قوم نے مسترد کردیا۔ لوگ آرمی سے پیار کرتے ہیں، کیونکہ وہ ہمیں تحفظ دیتے ہیں۔ 8 فروری کے الیکشن سے قبل، 9 مئی کی آڑ میں عوام پر فالس فلیگ آپریشن کیا گیا، اس آپریشن میں ہم پر تشدد کیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گی، لیکن عوام نے اپنی رائے کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ہر بیانیے کو مسترد کیا۔
۴-
دوسری جانب فارم 47 کی حکومت مسلط کردی، جنہیں اداروں میں اصلاحات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے صرف قرض لئے، جس سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ تمام اثاثے بیرون ملک ہونے کے باعث، انہیں پاکستان کی ترقی یا تنزلی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور پروفیشنلز ملک چھوڑ کر جارہے ہیں جس سے بیروزگاری اور مزید مہنگائی کا دور آرہا ہے۔ شوکت خانم کے CEO نے بتایا کہ پروفیشنلز کے باہر جانے سے ادارہ چلانے میں مشکل ہورہی ہے۔ منصوبہ بندی اور اصلاحات صرف مینڈیٹ والی حکومت کرسکتی ہے۔ اگر عوام تنقید کرے تو یہ ڈیجیٹل دہشتگرد بنا دیتے ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بند ہوئی تو عوام نے احتجاج کیا انہیں یہ تنقید برداشت نہیں، اب عوام اپنی مشکلات کی شکایت نہ کرے، ان سب مسائل کا ذمہ دار بھی قوم ایک خاص ادارے کو سمجھتی ہے۔ مجھے ملک کی فکر ہے میرا جینا مرنا پاکستان ہے ، میرا ملک سے باہر کوئی پیسہ نہیں، میں زرداری نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کرسکتا، میری اپیل ہے کہ فوج ہم سب کی ہے ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے، جو ہو رہا ہے یہ خودکشی ہے۔
۵-
محسن نقوی نے دبئی میں بیوی کے نام پر پانچ ملین ڈالر کی مالیت کی جائیداد بنا رکھی ہے۔ یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، کیا قابلیت ہے اسکی؟ کرکٹ تباہ کرچکا ہے، ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے۔ ہر روز کے پی اور بلوچستان میں شہادتیں ہو رہی ہیں۔ پنجاب پولیس کو تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا ہے، جس سے چور اور ڈکیت اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ وہ اب پولیس کو ہی شہید اور اغوا کرنا شروع ہوگئے ہیں۔ سفارشی محسن نقوی 2008 کا نیب زدہ ہے۔
کرکٹ واحد کھیل ہے جسے پوری قوم ٹی وی پر بڑی دلچسپی سے دیکھتی ہے، طاقتوروں نے اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لئے، ایک سفارشی کو لا کر کرکٹ بھی تباہ کردی۔ پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ ورلڈ کپ میں پہلی چار اور T 20 کی 8 ٹیموں میں تک میں جگہ نہ بنا سکے۔ اور پھر کل بنگلہ دیش سے ٹیسٹ میچ میں بری طرح شکست کھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ اڑھائی سال قبل اسی ٹیم نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی، اڑھائی سال میں ایسا کیا ہوا کہ اتنی تنزلی کا شکار ہوچکی ہے کہ گے آج بنگلہ دیش سے بھی دس وکٹوں سے ہار گئے، اس سب کیوجہ سے سارا نزلہ ایک ادارے پر گر رہا ہے۔
کرنل مشتاق کا دو ہفتے قبل اڈیالہ جیل میں تبادلہ ہوا تھا۔ اس کی ڈیوٹی کنٹرول روم میں لگی جہاں اس کا کام کیمروں کے ذریعے عمران خان کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا تھا۔ کرنل مشتاق کا ماموں ن لیگ کا ایم پی اے ہے جو فارم 47 پر جیتا تھا اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ کرنل کی سیاسی وابستگی ن لیگ کے ساتھ ہے۔
کرنل کو عمران خان کو توڑنے کا ٹاسک ملا اور اس مقصد کیلئے نفسیاتی اور جسمانی تکالیف پہنچانے کا منصوبہ تھا۔ کبھی گرمی میں پنکھا بند کردینا، کبھی اچانک رات کو ایک ہزار واٹ بلب آن کردینا جس سے عمران خان کی آنکھ کھل جاتی اور پھر وہ سو نہ سکتا۔ پچھلے ہفتے عمران خان کو باسی کھانا دیا گیا جس سے اسے فوڈ پوائزننگ بھی ہوئی۔
پچھلے تین دن سے عمران خان کو کھانا دینا بند کردیا گیا تاکہ بھوکا رکھ کر کمزور کیا جاسکے۔ کرنل لیکن اپنے مانیٹرز پر عمران خان کو کھانا کھاتے دیکھ لیتا جس کی وجہ سے اسے یقین ہوگیا کہ جیل ملازمین سہولتکاری کررہے ہیں۔ آج ان تینوں ملازمین کا تبادلہ کردیا گیا جن پر شک تھا۔
جب وہ چلے گئے تو کرنل کنٹرول روم میں آیا اور مانیٹرز کے ذریعے عمران خان کی نقل و حرکت دیکھنے لگ گیا۔ اچانک عمران خان کے ڈیتھ سیل میں سفید دھواں بھرنے لگا اور آہستہ آہستہ اس دھویں نے ایک پروں والی نورانی مخلوق کی شکل اختیار کرلی۔ اس کے ہاتھ میں ایک ٹرے تھی جس پر انواع و اقسام کے کھانے رکھے تھے۔ اس مخلوق نے نہایت ادب سے عمران خان کے آگے وہ ٹرے رکھی اور عمران خان نے بسم اللہ پڑھ کر کھانا شروع کردیا۔
کرنل کی حالت خراب ہوچکی تھی، اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، منہ حیرت اور خوف سے کھلا رہ گیا، ماتھے پر پیسنہ اور ہونٹ خشک ہوگئے۔
پھر اس مخلوق نے کیمرے کی طرف منہ کیا اور کہا:
جو رب بنی اسرائیل جیسی نافرمان قوم کو من و سلوی دیتا تھا، وہ اپنے برگزیدہ ولی عمران خان کو کھانا کیوں نہیں پہنچائے گا؟
اتنے میں فون کی گھنٹی بجی۔ کرنل نے فون اٹھایا۔ آگے سے ڈی جی صاحب نے پوچھا: کیا بنا عمران خان کا؟
کرنل نے جواب دیا:
کھوتی کے بچو، تم خود بھی اللہ کے عذاب کا شکار ہوگے اور اپنے ساتھ مجھے بھی مرواؤ گے۔ میں یہ نوکری چھوڑ رہا ہوں اور آج سے عمران خان کی بیعت کرکے اس کے حلقہ مقدس میں شامل ہورہا ہوں!!!
اگر پٹواری یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو جان لیں، ان کیلئے بھی کھانے کا بندوبست ہوگا۔ جہنم میں انہیں کھوتے کی برہانی کھلائی جائے گی۔
اسلام وعلیکم
پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے نام
ایک دوسرے کو فالو کریں اور
فالو بیک دیں
ایمانداری سے
کوئی چیٹنگ نیہں کرنی
ریٹویٹ کریں
اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
جتنے زیادہ ریٹویٹ اتنے زیادہ فالورز
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ#ImranKhan
پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے نام
ایک دوسرے کو فالو کریں اور
فالو بیک دیں
ایمانداری سے
کوئی چیٹنگ نہیں کرنی
ریٹویٹ کریں
اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
جتنے زیادہ ریٹویٹ اتنے زیادہ فالورز
#جلسہ_تو_ہوگا
پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے نام
ایک دوسرے کو فالو کریں اور
فالو بیک دیں
ایمانداری سے
کوئی چیٹنگ نیہں کرنی
ریٹویٹ کریں
اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
جتنے زیادہ ریٹویٹ اتنے زیادہ فالورز
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ#ImranKhanFightingForPakistan#ImranKhan
فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!!
مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪100
فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔
میرے ساتھ جُڑنے پر میرے5K سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں